ارے آپ خدمت کا موقعہ دیں اور ہم اسے جانے دیں یہ کیسے ہو سکتا ہے لیجیئے چائے بسکٹ حاضر ہےخالی تعریفیں ہی کئے جائیں گے یا لے کر بھی آئیں گے
ارے آپ خدمت کا موقعہ دیں اور ہم اسے جانے دیں یہ کیسے ہو سکتا ہے لیجیئے چائے بسکٹ حاضر ہےخالی تعریفیں ہی کئے جائیں گے یا لے کر بھی آئیں گے
i agree with youbht c jaghon par ta'alluqaat ko self respect pey tarjeeh dena parrta hai
زندگی میں جو کچھ بھی ہوتا ہے اس میں انسان کی بہتری ہوتی ہے،انسان کو لگتا ہے کہ یہ میری محرومی ہے لیکن حقیقت میں اللہ کو معلوم ہوتا ہے کہ انسان کیا چیز بہترین ہے اس لیے زندگی میں کبھی بھی ہمت نہ ہاریں بس اللہ پےیقین رکھنا چاہیے۔۔۔محرومی نہیں ہوتی وہ حق میں بہتری ہوتی ہے۔۔اور پھر اللہ چاہتا ہے تو بہترین عطا کردیتا ہے اللہ کبھی بھی دوسرا دروازہ کھولے بغیر پہلا دروازہ بند نہیں کرتا بلکہ اس کے دروازے اپنی مخلوق کے لیے ہمیشہ کھلے ہی رہتے ہیں۔۔۔
...............................
ہوسکتا ہے ایک چیز تم پے ناگوار گزرے اور وہی تمھارے لیے بہتر ہو اور ہوسکتا ہے ایک چیز تمھیں پسند ہو اور وہی تمھارے لیے بری ہو اللہ جانتا ہے تم نہیں جانتے
(سورہ بقرہ_126)
زندگی کیا ہے؟ عناصر میں ظہورِ ترتیبZindagi hy kya?
Koi tarteeb nhi hyزندگی کیا ہے؟ عناصر میں ظہورِ ترتیب
موت کیا ہے۔۔انہی اجزاء کا پریشان ہونا
یہ بے بسی بھی نہیں لطفِ اختیار سے کماداس موسم میں بے بسی کا یہ سال کتنا عجیب سا تھا
دل میں ایک زندہ آرزو کا ہونا، اس کے لئے تڑپ پیدا ہونا، اخلاص کی نیت رکھ کر عمل کئے چلے جانا خواہ وہ کتنا ہی تھوڑا کیو ں نہ ہو، منزلوں کے راستوں کو آسان بنا دیتا ہے اور خدائے بزرگ و برتر کی جانب سے یقین کی دولت سے بھی نوازتا ہے ۔Hamesha to esa nhi hota
yes, but NOT alwaysدل میں ایک زندہ آرزو کا ہونا، اس کے لئے تڑپ پیدا ہونا، اخلاص کی نیت رکھ کر عمل کئے چلے جانا خواہ وہ کتنا ہی تھوڑا کیو ں نہ ہو، منزلوں کے راستوں کو آسان بنا دیتا ہے اور خدائے بزرگ و برتر کی جانب سے یقین کی دولت سے بھی نوازتا ہے ۔