Baaat Sey Baaat...............!!

  • Work-from-home

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
کس تیر کی بات ہو رہی مادام؟؟؟
آہم
سنا ہے جگر کے پار تو وہ انکھیوں والا تیر ہی ہوتا ہے۔۔۔
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
کس تیر کی بات ہو رہی مادام؟؟؟
آہم
سنا ہے جگر کے پار تو وہ انکھیوں والا تیر ہی ہوتا ہے۔۔۔
دل جگر دماغ بلکہ جسم کے پار ہونے واے تیروں کی بات کر رہے ہیں۔۔۔ اب وہ لفظوں کے تیر ہوں یا نظروں کے۔
لہجوں کے تیر ہوں یا کمان والے تیر۔۔۔ کام تو سب کا گھائل کرنا ہے نا

اپنے لہجے پر غور کر کے بتا
لفظ کتنے ہیں تر کتنے ہیں
 

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
دل جگر دماغ بلکہ جسم کے پار ہونے واے تیروں کی بات کر رہے ہیں۔۔۔ اب وہ لفظوں کے تیر ہوں یا نظروں کے۔
لہجوں کے تیر ہوں یا کمان والے تیر۔۔۔ کام تو سب کا گھائل کرنا ہے نا
واللہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ان تیروں کی تو بات ہی نہ کریں 🤕۔لہجوں کی تلخی اور لفظوں کے لگے گھاؤ بھرنے کے لئے صدیاں درکار ہوتی ہیں۔۔۔۔
تیری باتیں جگر میں چُبھتی ہیں
تیرا ہر لفظ تیر و نشتر ہے
اپنے لہجے پر غور کر کے بتا
لفظ کتنے ہیں تر کتنے ہیں
لیکن ہم نے تو کچھ بھی نہیں کہا 🤕🤭۔
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
واللہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ان تیروں کی تو بات ہی نہ کریں 🤕۔لہجوں کی تلخی اور لفظوں کے لگے گھاؤ بھرنے کے لئے صدیاں درکار ہوتی ہیں۔۔۔۔
تیری باتیں جگر میں چُبھتی ہیں
تیرا ہر لفظ تیر و نشتر ہے

لیکن ہم نے تو کچھ بھی نہیں کہا 🤕🤭۔
ہم نے ان کہی باتوں کو بھی سمجھ لیا نا
 
  • Like
Reactions: Angela

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
اچھا تو نہیں کہتے۔

پانچوں انگلیا برابر نہیں ہوتیں جیسے۔۔۔ یسی طرح سب کو ایک جیسا نہ سمجھئیے۔

اب ٹھیک نا؟
 
  • Like
Reactions: Angela

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
جی جی یہ بھی اچھی رہی۔
ہم تخیلاتی بندے کا تخیلاتی نام پتہ گڑھ لیں اور اسے خط لکھیں
اور پھر یہی رونا روتے رہیں

ہم نے صنم کو خط لکھا خط میں لکھا
اے دلربا دل کی گلی شہرِ وفا

پیپل کا یہ پتا نہیں کاغذ کا یہ ٹُکڑا نہیں
اس دل کا یہ ارمان ہے
اس میں ہماری جان ہے
ایسا غضب ہو جائے نہ
رستے میں یہ کھو جائے نہ
ہم نے بڑی تاکید کی
ڈالا اسے جب ڈاک میں
یہ ڈاک بابو سے کہا
ہم نے صنم کو خط لکھا

برسوں جواب یار کا
دیکھا کیے ہم یہ راستہ
اک دن وہ خط ملا
اور ڈاکیئے نے یہ کہا
اس ڈاکخانے میں نہیں
سارے زمانے میں نہیں
کوئی صنم اس نام کا
کوئی گلی اس نام کی
کوئی شہر اس نام کا
😉 🙃 😀😊😍😍😍
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
جی جی یہ بھی اچھی رہی۔
ہم تخیلاتی بندے کا تخیلاتی نام پتہ گڑھ لیں اور اسے خط لکھیں
اور پھر یہی رونا روتے رہیں

ہم نے صنم کو خط لکھا خط میں لکھا
اے دلربا دل کی گلی شہرِ وفا

پیپل کا یہ پتا نہیں کاغذ کا یہ ٹُکڑا نہیں
اس دل کا یہ ارمان ہے
اس میں ہماری جان ہے
ایسا غضب ہو جائے نہ
رستے میں یہ کھو جائے نہ
ہم نے بڑی تاکید کی
ڈالا اسے جب ڈاک میں
یہ ڈاک بابو سے کہا
ہم نے صنم کو خط لکھا

برسوں جواب یار کا
دیکھا کیے ہم یہ راستہ
اک دن وہ خط ملا
اور ڈاکیئے نے یہ کہا
اس ڈاکخانے میں نہیں
سارے زمانے میں نہیں
کوئی صنم اس نام کا
کوئی گلی اس نام کی
کوئی شہر اس نام کا
😉 🙃 😀😊😍😍😍
ہمیں بس یہ پتا ہے وہ، بہت ہی خوبصورت ہے
لفافے کے لیے لیکن، پتے کی بھی ضرورت ہے

ہم نے صنم کو خط لکھا، خط میں لکھا
اے دلربا، دل کی گلی، شہرِ وفا
😂۔۔
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
آہ ہ ہ ہ

تیراقصور نہ میرا قصور
نہ تو نے سگنل دیکھا
نہ میں نے سگنل دیکھا
ایکسیڈنٹ ہو گیا
ربا ربا

دل کا کیا ہے وہ تو چاہے گا مسلسل ملنا
وہ ستمگر بھی مگر سوچے کسی پل ملنا
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
آہ ہ ہ ہ

تیراقصور نہ میرا قصور
نہ تو نے سگنل دیکھا
نہ میں نے سگنل دیکھا
ایکسیڈنٹ ہو گیا
ربا ربا

دل کا کیا ہے وہ تو چاہے گا مسلسل ملنا
وہ ستمگر بھی مگر سوچے کسی پل ملنا
یارا ہیں سونگ نہیں آتے۔۔۔😁۔ ''سگنل'' دیکھنے چاہیئے تھے ناااااااااااااا😉۔
دل کے معاملے میں تو سگنل نظر انداز نہیں کرنے چاہیئے۔۔۔اس ایکسیڈنٹ کا علاج بھی مشکل سے ہی ملتا ہے آپا جی😁۔
یہاں تو ہماری طبیعت ہمیں سگنل دے رہی کہ بس انجی۔۔۔ہن بس کر۔۔۔
 
Top