انسانی حقو ق کی خلاف ورزیوں پر مس یونیورس ’چڑیل‘ بن گئی

  • Work-from-home

Zypher

•´¯`•» ριяαтε «•´¯`•
TM Star
Feb 12, 2014
3,687
640
263
Wooooo whn per :P
news-1396092422-8596.jpg

انسانی حقو ق کی خلاف ورزیوں پر مس یونیورس ’چڑیل‘ بن گئی

لندن(بیورورپورٹ)وینزویلا سے تعلق رکھنے والی مس یونیورس سٹیفانیہ نے اپنے ملک میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر احتجاج کرتے ہوئے چڑیل کا روپ دھار لیا ۔ مس یونیورس نے اپنے مقابلے جیتنے پر ملنے والا تاج سرپر رکھ کر اپنے گلے اور ہونٹوں کو رسی سے جکڑدیا۔اپنے خوبصورت چہرے پراس نے اس طرح نقش و نگار ی کی ہے کہ وہ وینزویلا میں ہونے والی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی عکاسی کر سکے ۔مس یونیورس اپنے مقاصد میں کامیاب ہو گئی اور اس کی طرف سے اس انداز سے احتجاج کرنے پر مغربی ممالک کے علاوہ امریکہ میں ایک تہلکہ مچ گیا ہے
 
  • Like
Reactions: shzd
Top