Bigra Mood

  • Work-from-home

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
Aek toffee aap ki thi aur aek @Angela ki, lekin lagta hae aap
dono hi harrp kar gaein 🤭
واقعی میں؟
لیکن ہم نے تو اپنی بھی نہیں کھائی
پھر ان کی کیسے کھاتے؟

ہمیں تو لگتا کہ دونوں ٹافیاں اینجلا میڈم نے کھا لیں اور یہ ڈانٹ کھانے سے پہلے والے آنسو ہیں
 
shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
السلام وعلیکم

یہ رہے ہم تو۔۔۔۔۔ آج ذرا کچن کا کام بڑھ گیا ہے ۔۔۔ رحمتیں نازل ہوئی ہیں مہمانوں کی صورت۔
لیکن ان شا اللہ کچھ دیر میں فارغ۔

کریلے کھانے ہوں چپاتی کے ساتھ تو لیتے آئیں آپ سب کے لئے بھی؟

اینجلا میڈم نجانے کہاں ہیں۔۔۔ شاید اکیلے اکیلے آئس کریم کھا رہی ہوں گی۔

نہیں؟؟؟؟
 
Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

Aap kitchen mein busy hein aur shaed @Angela ke ghar bhi mehmaan
hi aaey hon ge ... chalye aap farigh ho jaein phir inshaAllah baat hoti hae
 
  • Like
Reactions: shehr-e-tanhayi

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
Aap kitchen mein busy hein aur shaed @Angela ke ghar bhi mehmaan
hi aaey hon ge ... chalye aap farigh ho jaein phir inshaAllah baat hoti hae
ہاں جی ایسا ہی ہو گا اینجلا میڈم کے ساتھ بھی۔

ہم نے ایک بار تو کھلا پلا دیا سب کو۔
لیکن کوکو اور موکو کی وجہ سے بچہ پارٹی تین رحمتوں کی صورت ادھر ہی رہ گئے۔
ایک تو کرونا نے سکول بند کروا کے ہماری شامت لائی ہوئی ہے اور دوسری شامت ہم نے چڑیا گھر بنا کر خود بلائی ہے۔
ویسے ایک آئیڈیا آیا ہے کہ آئیندہ سے چڑیا گھر میں داخلے پہ ٹکٹ نہ لگا دیں۔
اپنی رائے دیجیئے

@Fantasy @Angela @Kavi
 
Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai
ہاں جی ایسا ہی ہو گا اینجلا میڈم کے ساتھ بھی۔

ہم نے ایک بار تو کھلا پلا دیا سب کو۔
لیکن کوکو اور موکو کی وجہ سے بچہ پارٹی تین رحمتوں کی صورت ادھر ہی رہ گئے۔
ایک تو کرونا نے سکول بند کروا کے ہماری شامت لائی ہوئی ہے اور دوسری شامت ہم نے چڑیا گھر بنا کر خود بلائی ہے۔
ویسے ایک آئیڈیا آیا ہے کہ آئیندہ سے چڑیا گھر میں داخلے پہ ٹکٹ نہ لگا دیں۔
اپنی رائے دیجیئے

@Fantasy @Angela @Kavi
لگا دیجئے ٹکٹ، گھر بیٹھے بیٹھے کچھ آمدنی بھی ہو جائے گی۔
 
  • Like
Reactions: shehr-e-tanhayi

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
ہاں جی ایسا ہی ہو گا اینجلا میڈم کے ساتھ بھی۔

ہم نے ایک بار تو کھلا پلا دیا سب کو۔
لیکن کوکو اور موکو کی وجہ سے بچہ پارٹی تین رحمتوں کی صورت ادھر ہی رہ گئے۔
ایک تو کرونا نے سکول بند کروا کے ہماری شامت لائی ہوئی ہے اور دوسری شامت ہم نے چڑیا گھر بنا کر خود بلائی ہے۔
ویسے ایک آئیڈیا آیا ہے کہ آئیندہ سے چڑیا گھر میں داخلے پہ ٹکٹ نہ لگا دیں۔
اپنی رائے دیجیئے

@Fantasy @Angela @Kavi
Idea acha hy.. Ticket ho ga kya wesy?
 
shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
لگا دیجئے ٹکٹ، گھر بیٹھے بیٹھے کچھ آمدنی بھی ہو جائے گی۔
ہاں یہ تو ہے
لگا ہی دیتے ہیں ٹکٹ۔
یا تو یہ ہو گا کہ گھر بیٹھے آمدنی ہو جائے گی
یا پھر آرام ہی آرام ہو گا
 
  • Like
Reactions: Kavi

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
shaed @Angela ke ghar bhi mehmaan
hi aaey hon ge
ہوں۔۔۔۔
سارا دن کافی طبیعت خراب رہی۔۔۔
دوپہر میں مہمان آئے تھے۔۔لیکن چونکہ ہم صبح سے روم سے نہیں نکلے تو نہیں معلوم تھا۔۔شام کو معلوم ہوا۔ جب زرا طبیعت سنبھلی تو۔۔وہ لوگ بابا جان کے ساتھ تھرڈ فلور پہ تھے۔۔۔ہم نے سوچا کہ چائے کی ٹرے ان لوگوں کو پکڑا کر پھر موبائل دیکھتے ہیں۔۔۔ سیڑھیاں اترتے ہوئے پھسل گئے😐سو ریسٹ کرنا پڑا پھر سے۔۔اب زرا بہتر ہوئے تو آنلائن آ گئے۔۔۔۔۔۔۔
 
shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
ہوں۔۔۔۔
سارا دن کافی طبیعت خراب رہی۔۔۔
دوپہر میں مہمان آئے تھے۔۔لیکن چونکہ ہم صبح سے روم سے نہیں نکلے تو نہیں معلوم تھا۔۔شام کو معلوم ہوا۔ جب زرا طبیعت سنبھلی تو۔۔وہ لوگ بابا جان کے ساتھ تھرڈ فلور پہ تھے۔۔۔ہم نے سوچا کہ چائے کی ٹرے ان لوگوں کو پکڑا کر پھر موبائل دیکھتے ہیں۔۔۔ سیڑھیاں اترتے ہوئے پھسل گئے😐سو ریسٹ کرنا پڑا پھر سے۔۔اب زرا بہتر ہوئے تو آنلائن آ گئے۔۔۔۔۔۔۔
ایک تو یہ آپ کی سیڑھیاں بھی نا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
لفٹ لگوا لیں یا مہمانوں کو نیچے بلوا لیا کریں۔

مہمان یہاں بھی آئے ہوئے ہیں ننھے منے۔۔۔ بڑے والے اپنے گھروں کو سدھار گئے خٰر سے۔
اب یہ کچھ دن ہماری خدمت خاطر کریں گے ورنہ کروائیں گے تو سہی۔
صبح سے شام تک کچن میں ۔۔۔ پھر مارکیٹ۔۔۔ ساتھ ساتھ کوکو موکو کا کیج ۔۔۔
بس دروازہ باقی ہے۔ ان شا اللہ صبح مکمل ہو ہی جائے گا۔

پھر کوئی اور کام سٹارٹ کر لینا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کاش کچھ ریسٹ کرنا بھی آ جائے اب۔
 
Top