حیراں ہوں دل کو روؤں کہ پیٹوں جگر کو میں @fahaad

  • Work-from-home

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
اب سمجھ آئی کہ مفت میں مشورہ لینے اور پھر اپنی سادگی میں اس پر عمل کر لینا کبھی کبھی مزاج کو کیسا برہم کر دیتا ہے۔
ہم نے بھی اپنی سادگی میں کے مشورے پر عمل کر لیا مگر اس کا صلہ یوں ملا کہ ہماری بنائی آخری پینٹنگ ان پرندوں کی وجہ سے خراب ہو گئی۔
آپ تو کہہ رہے تھے کہ اگر تمہیں اپنے پرندوں سے محبت ہے تو انھیں کھلا چھوڑ دو۔ انھیں تم سے محبت ہوئی تو تمہارے پاس رہیں گے ورنہ اڑ جائیں گے۔
ہم نے تو اپنی محبت کا ثبوت دے دیا۔ رہے تو وہ بھی ہمارے پاس لیکن ذرا غور سے دیکھیں داغدار کر ڈالی ہماری پینٹنگ۔

1.png

 
  • Like
Reactions: فہد and Angela

Blue-Black

chai-mein-biscuit
TM Star
May 27, 2014
1,921
607
1,213
KARACHI
اب سمجھ آئی کہ مفت میں مشورہ لینے اور پھر اپنی سادگی میں اس پر عمل کر لینا کبھی کبھی مزاج کو کیسا برہم کر دیتا ہے۔
ہم نے بھی اپنی سادگی میں کے مشورے پر عمل کر لیا مگر اس کا صلہ یوں ملا کہ ہماری بنائی آخری پینٹنگ ان پرندوں کی وجہ سے خراب ہو گئی۔
آپ تو کہہ رہے تھے کہ اگر تمہیں اپنے پرندوں سے محبت ہے تو انھیں کھلا چھوڑ دو۔ انھیں تم سے محبت ہوئی تو تمہارے پاس رہیں گے ورنہ اڑ جائیں گے۔
ہم نے تو اپنی محبت کا ثبوت دے دیا۔ رہے تو وہ بھی ہمارے پاس لیکن ذرا غور سے دیکھیں داغدار کر ڈالی ہماری پینٹنگ۔

View attachment 114783

tum nahi samjho gi,
bhot pohncha hua hai ye @Fahaad
 
  • Like
Reactions: shehr-e-tanhayi

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
اب سمجھ آئی کہ مفت میں مشورہ لینے اور پھر اپنی سادگی میں اس پر عمل کر لینا کبھی کبھی مزاج کو کیسا برہم کر دیتا ہے۔
ہم نے بھی اپنی سادگی میں کے مشورے پر عمل کر لیا مگر اس کا صلہ یوں ملا کہ ہماری بنائی آخری پینٹنگ ان پرندوں کی وجہ سے خراب ہو گئی۔
آپ تو کہہ رہے تھے کہ اگر تمہیں اپنے پرندوں سے محبت ہے تو انھیں کھلا چھوڑ دو۔ انھیں تم سے محبت ہوئی تو تمہارے پاس رہیں گے ورنہ اڑ جائیں گے۔
ہم نے تو اپنی محبت کا ثبوت دے دیا۔ رہے تو وہ بھی ہمارے پاس لیکن ذرا غور سے دیکھیں داغدار کر ڈالی ہماری پینٹنگ۔

View attachment 114783

اب پچھتائے کیا ہوت
جب طوطے شٹاپو کھیل گئے 😐۔
 
  • Like
Reactions: shehr-e-tanhayi

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
اب پچھتائے کیا ہوت
جب طوطے شٹاپو کھیل گئے 😐۔
شٹاپو سے زیادہ ہمیں شطرنج لگے ہے

ہارے بھی تو بازی مات نہیں۔۔۔۔۔۔۔ لیکن انھوں نے ذرا برابر خیال نہیں کیا کہ ہم تو ان کا اتنا خیا ل رکھتے ہیں تو ہم بھی تھوڑا خیال کر لیں۔
آئل پینٹ ہوتا تو دھو دھا لیتے لیکں اب تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

فہد

Super Star
Dec 12, 2009
10,225
3,548
1,313
karachi
kitni na samajh hai ye larki
ye birds ki us muhabbat KO mehsos hi nhi kr rhi k birds Azaad hone k bad b inki muhabbat me inke pas hi rahe
balke apni painting ko ro rahin hain

kabi parents pe ghor krna k bache unka kitna nuqsan krte kitna tang krte lekin parents isi baat pe phole nahi samaate k unke bache unse itni muhabbat krte k unke aas pass hi khelte rehte
 
  • Like
Reactions: shehr-e-tanhayi

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
kitni na samajh hai ye larki
ye birds ki us muhabbat KO mehsos hi nhi kr rhi k birds Azaad hone k bad b inki muhabbat me inke pas hi rahe
balke apni painting ko ro rahin hain

kabi parents pe ghor krna k bache unka kitna nuqsan krte kitna tang krte lekin parents isi baat pe phole nahi samaate k unke bache unse itni muhabbat krte k unke aas pass hi khelte rehte
محبت کی تو ہم قدر کرتے ہیں۔ لیکن پینٹنگ کا رونا اس لئے رو رہے کہ اب رنگ اور برش سے دور ہو گئے ہیں۔ اگر پھر سے ایسی بنا پائیں تو رونے کی وجہ ہی نہ ہو۔
اور یہ تو آپ بھی اچھے سے جانتے کہ دل لگا کر کام کبھی کبھی ہی کر پاتا ہے انسان۔

اور آپ کیا والدین کی محبت سے موازنہ کر کے ہمیں ایموشنل کرنے لگے۔ سیدھے سے حل بتائیے نا کہ اب اس کا کیا کریں؟
 

فہد

Super Star
Dec 12, 2009
10,225
3,548
1,313
karachi
محبت کی تو ہم قدر کرتے ہیں۔ لیکن پینٹنگ کا رونا اس لئے رو رہے کہ اب رنگ اور برش سے دور ہو گئے ہیں۔ اگر پھر سے ایسی بنا پائیں تو رونے کی وجہ ہی نہ ہو۔
اور یہ تو آپ بھی اچھے سے جانتے کہ دل لگا کر کام کبھی کبھی ہی کر پاتا ہے انسان۔

اور آپ کیا والدین کی محبت سے موازنہ کر کے ہمیں ایموشنل کرنے لگے۔ سیدھے سے حل بتائیے نا کہ اب اس کا کیا کریں؟
Ye painting wese aise b achi lag rhi itni zyada to kharab nhi hui jitna afsos kr rhi ho tm
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
Ye painting wese aise b achi lag rhi itni zyada to kharab nhi hui jitna afsos kr rhi ho tm
😭
ذرا غور کریں۔۔۔۔۔
ساتھ پانی جو بہہ رہا تو شاید تھوڑی صاف لگ رہی۔
ورنہ
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
اب سمجھ آئی کہ مفت میں مشورہ لینے اور پھر اپنی سادگی میں اس پر عمل کر لینا کبھی کبھی مزاج کو کیسا برہم کر دیتا ہے۔
ہم نے بھی اپنی سادگی میں کے مشورے پر عمل کر لیا مگر اس کا صلہ یوں ملا کہ ہماری بنائی آخری پینٹنگ ان پرندوں کی وجہ سے خراب ہو گئی۔
آپ تو کہہ رہے تھے کہ اگر تمہیں اپنے پرندوں سے محبت ہے تو انھیں کھلا چھوڑ دو۔ انھیں تم سے محبت ہوئی تو تمہارے پاس رہیں گے ورنہ اڑ جائیں گے۔
ہم نے تو اپنی محبت کا ثبوت دے دیا۔ رہے تو وہ بھی ہمارے پاس لیکن ذرا غور سے دیکھیں داغدار کر ڈالی ہماری پینٹنگ۔

View attachment 114783

Mjhy to is me kuch khrab nhi lag rha :-?
 
  • Like
Reactions: shehr-e-tanhayi
Top