Aaj Ka Intikhaab............!!

  • Work-from-home

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
آج پھر بے سبب اداس ہے جی
عشق ہوتا تو کوئی بات بھی تھی
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
دھڑکن کی ڈگڈگی پر ہے کب سے محو رقص
اے دل تو تھک کے گر یہ تماشہ ختم تو ہو
 

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
kya maara, maari wali shaeri chal rahi hae 😱
ارے بھیا کیا بتائیں ہماری شاعری کی تو کوئی قدر ہی نہیں 🥺 🥺 ابھی کی سن لیں۔۔آج پتہ نہیں کیا ہوا ہے کہ ہر دو سیکنڈ بعد ایک مصرع ذہن میں کلم کلا کھلبی مچا دیتا۔۔۔شائد طبیعت اچھی اس وجہ سے🥺۔ہم نا کچن میں گئے۔۔ تو اچانک سے ہم نے کہا ۔۔ہم بھری بزم میں بیزار پھرا کرتے ہیں۔۔۔
آپی فورا کہتیں۔۔ارے وہ تمہاری بزم ہے یا کوریڈور🥺واللہ ہمارے مصرع کی اتنی بے حرمتی🥺🥺۔
 
Last edited:

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
زندگی بھر کے شکوے گلے تھے بہت، وقت اتنا کہاں تھا کہ دوہراتے ہم
ایک ہچکی میں کہہ ڈالی سب داستاں، ہم نے قصے کو یوں مختصر کر لیا :) ۔
 

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
1638290067150.png

دسمبر چل پڑا گھر سے
سنا ہے پہنچنے کو ہے
مگر اس بار کچھ یوں ہے
کہ میں ملنا نہیں چاہتی
ستمگر سے
میرا مطلب دسمبر سے
کبھی آزردہ کرتا تھا
مجھے جاتا دسمبر بھی
مگر اب کے برس ہمدم
بہت ہی خوف آتا ہے
مجھے آتے دسمبر سے
دسمبر جو کبھی مجھ کو
بہت محبوب لگتا تھا
وہی سفاک لگتا ہے
بہت بیباک لگتا ہے
ہاں اس سنگدل مہینے سے
مجھے اب کہ نہیں ملنا
قسم اس کی نہیں ملنا
مگر سنتی ہوں یہ بھی میں
کہ اس ظالم مہینے کو
کوئی بھی روک نہ پایا
نہ آنے سے، نہ جانے سے
صدائیں یہ نہیں سنتا
یہ کرتا ہے فقط اتنا
سزائیں سونپ جاتا ہے
 

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
آج پتہ نہیں کیا ہوا ہے کہ ہر دو سیکنڈ بعد ایک مصرع ذہن میں کلم کلا کھلبی مچا دیتا۔
اس بات کی وجہ اب سمجھ آئی۔۔۔ جب ہمارے ذہن میں اچانک آیا کہ بھئی دسمبر کا آغاز ہونے جا رہا ہے 😐ہم نے بہت دفعہ نوٹ کیا۔۔دسمبر میں نسبتا زیادہ کلام ذہن میں آتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دسمبر واقعی شاعری کا موسم ہے😐۔شام سات آٹھ بجے سے عجیب اداس اداس قسم کی شاعری نازل ہو رہی ہے 🥺غزل اور کئی اشعار چلتے پھرتے لکھ لئے۔۔۔🥺جھٹ پٹ ۔۔بغیر نوک پلک سنوارے ،وہ بھی وزن میں ۔۔🥺۔
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
میرے دل کے کسی کونے میں اک معصوم سا بچہ
بڑوں کی دیکھ کر دنیا بڑا ہونے سے ڈرتا ہے :(
 
  • Like
Reactions: Angela
Top