آزادی مارچ: امکانات اور خدشات، خورشید ندیم

maria_1

TM Star
Jul 7, 2019
3,713
3,788
213
مولانا طارق جمیل صاحب، مولانا طاہر اشرفی صاحب، مولانا سمیع الحق شہید کے پیروکار، وفاق المدارس، دیگر علماء کرام جنہیں جنرل باجوہ صاحب نے مالی معاونت کے ساتھ اسناد بھی دیں، اب باقی دیوبندیوں میں سے بھی کئی نمایاں لوگوں کے مولانا فضل الرحمان سے اختلافات ہیں اب اس کے پاس تحریک کے لئیے کون لوگ ہیں اتنے لوگوں سے ریاست کا نپٹنا انتہائی آسان ہے
مولانا صاحب کو منہ کی کھانی پڑنی ہے حکومت کو کچھ بھی نہیں ہو گا
@Angela
میں تو بڑی دیر تک مغز ماری اور کالموں کے نچوڑ کے بعد اس نتیجے پر پہنچی ہوں
شیئر کرنے کا شکریہ
 
intelligent086

Super Star
Nov 10, 2010
7,429
7,464
1,313
Lahore,Pakistan

تمھاری بات سے اتفاق ہے ۔۔۔۔
ساتھ یہ بھی پتہ چل گیا کبھی کبھی دماغ کا استمعال بھی کرتی ہے :))۔
 
  • Like
Reactions: maria_1 and Angela

Angela

~LONELINESS FOREVER~
TM Star
Apr 29, 2019
2,692
2,814
213
~Dasht e Tanhaayi~
مولانا طارق جمیل صاحب، مولانا طاہر اشرفی صاحب، مولانا سمیع الحق شہید کے پیروکار، وفاق المدارس، دیگر علماء کرام جنہیں جنرل باجوہ صاحب نے مالی معاونت کے ساتھ اسناد بھی دیں، اب باقی دیوبندیوں میں سے بھی کئی نمایاں لوگوں کے مولانا فضل الرحمان سے اختلافات ہیں اب اس کے پاس تحریک کے لئیے کون لوگ ہیں اتنے لوگوں سے ریاست کا نپٹنا انتہائی آسان ہے
مولانا صاحب کو منہ کی کھانی پڑنی ہے حکومت کو کچھ بھی نہیں ہو گا
@Angela
میں تو بڑی دیر تک مغز ماری اور کالموں کے نچوڑ کے بعد اس نتیجے پر پہنچی ہوں
شیئر کرنے کا شکریہ
hmmmmmm bjaaa farmaaya :) is trah tou hota hai is trah k kaamon main...........!!!!!!!!!!!!!!!!!!!
 
  • Like
Reactions: maria_1

intelligent086

Super Star
Nov 10, 2010
7,429
7,464
1,313
Lahore,Pakistan
اب اداس پھرتے ہو سردیوں کی شاموں میں
اس طرح تو ہوتا ہے اس طرح کے کاموں میں
زرداری:))۔
habib bhayya sey hi poochiye :joy
بہنا اس شعر کو زرداری سے منسوب کر رہے ہیں؟
اس طرح تو ہوتا ہے اس طرح کے کاموں میں
زرداری کا نام لکھنے سے آپ کو کچھ یاد نہیں آیا ؟
جب نیب کے دفتر میں آئے ایک صحافی نے گرفتاری کے متعلق سوال کیا تو انہوں نے یہ مصرع پڑھا تھا ، سمجھ لگ گئی
 
  • Like
Reactions: Angela and maria_1

Angela

~LONELINESS FOREVER~
TM Star
Apr 29, 2019
2,692
2,814
213
~Dasht e Tanhaayi~
اس طرح تو ہوتا ہے اس طرح کے کاموں میں
زرداری کا نام لکھنے سے آپ کو کچھ یاد نہیں آیا ؟
جب نیب کے دفتر میں آئے ایک صحافی نے گرفتاری کے متعلق سوال کیا تو انہوں نے یہ مصرع پڑھا تھا ، سمجھ لگ گئی
yaad hai :joy
 
  • Like
Reactions: maria_1
Top
Forgot your password?