اٹالین نوڈلزسوپ

intelligent086

Super Star
Nov 10, 2010
10,158
10,464
1,313
Lahore,Pakistan
اٹالین نوڈلزسوپ

اجزاء: چکن کی یخنی چھ کپ،ہرے دھنیے کی ڈنڈیاں چھ عدد،باریک کٹی ادرک ایک چائے کا چمچہ ،چکن بون لیس 6 سے 8 بوٹیاں،نوڈلز ایک پیکٹ،ہری یا لال مرچیںکٹی ہوئی،ہری پیاز دو عدد،فش ساس ایک کھانے کا چمچ،نمک حسب ذائقہ

ترکیب:ہرا دھنیا پتیوں کو ڈنڈیوں سے کاٹ کر علیحدہ کر لیں، یخنی گرم کرکے دھنیے کی ڈنڈیاں، ادرک اور نمک ڈال دیں، چند ابال آنے کے بعد یخنی چھان لیں۔ یخنی کو اب چکن کی باریک کٹی ہوئی سینے کی بوٹیوں کے ساتھ پکائیں۔ اس کے ساتھ ساتھ نوڈلز بھی توڑ کر شامل کر دیں۔

گوشت کے گلنے اورنو ڈلز کے نرم ہونے کے بعد ہری پیاز اور لال مرچیں شامل کریں، فش ساس ڈال کر دھنیے کے پتوں کو ڈال کرسرو کریں۔
 
  • Like
Reactions: maria_1
Top
Forgot your password?