Bigra Mood

  • Work-from-home

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
زندگی اللہ پاک کی نعمت ہے اور کفرانِ نعمت بہت بڑا گناہ ہے، اللہ پاک
سے خیر کی اُمید رکھو، انشاءاللہ سب ٹھیک ہو جائے گا، زندگی اپنے
اُتار، چڑھاؤ کے ساتھ چلتی جاتی ہے، وقت کٹتا رہتا ہے ۔ ۔ ۔
زندگی اللہ پاک کی نعمت ہے اور کفرانِ نعمت بہت بڑا گناہ ہے، اللہ پاک
سے خیر کی اُمید رکھو، انشاءاللہ سب ٹھیک ہو جائے گا، زندگی اپنے
اُتار، چڑھاؤ کے ساتھ چلتی جاتی ہے، وقت کٹتا رہتا ہے ۔ ۔ ۔
وقت کٹتا ہے مگر تیز درانتی کی طرح
ساتھ میں دل کی رگیں بھی تو کاٹ دیتا ہے 🥺 ۔
😕۔دوسرا مصرع وزن میں نہیں لگ رہا :( ۔ پر مجھے اب انٹرسٹ نہیں :( ایسے ہی بس یہ ذہن میں آیا شعر ابھی۔
 
  • Like
Reactions: Kavi

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
ویسے اتنی مصروفیت بھی اچھی نہیں ہوتی کہ بندہ ملنے ملانے سے بھی جاے 😕
milnay milaanay ki fursat nikaal lete haiN agar chai pilanay ka wada kareN... sath meiN pakoray bhi laazmi hoN.
 
Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
milnay milaanay ki fursat nikaal lete haiN agar chai pilanay ka wada kareN... sath meiN pakoray bhi laazmi hoN.
aap fikr na krain kavi bhayya pakorrey bht achey bnatey hon gey shayd 🥺🥺🥺kabhi bnaye aap ney @Kavi bhayya? 🥺
tanhayi aapa koi time fix kr lain🥺phir hum tum aur sirf aik cup chaye.. jo aap pee jayiye ga..hum sey chaye nahi pee jati🥺
 
Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai
aap fikr na krain kavi bhayya pakorrey bht achey bnatey hon gey shayd 🥺🥺🥺kabhi bnaye aap ney @Kavi bhayya? 🥺
Mujhey sirf anda fry aur boil karna aata hae, aur chaey banani aati hae ... that's it, itna kafi hae zindagi achey sey guzaarney ke liye 😄

tanhayi aapa koi time fix kr lain🥺phir hum tum aur sirf aik cup chaye.. jo aap pee jayiye ga..hum sey chaye nahi pee jati🥺
Chaye nahi peeti ho aap isi liye zindagi mein itney issues hein...chaye ke siwa dunya mein rakha hi kya hae? 😎
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
Mujhey sirf anda fry aur boil karna aata hae, aur chaey banani aati hae ... that's it, itna kafi hae zindagi achey sey guzaarney ke liye 😄
تو کیا ساری زندگی بوائل/فرائی ایگ چائے کے ساتھ کھاتے ہی گزار دیں گے🥺🥺اب سہرہ سجانے کی بھی فکر کیجیئے۔۔🥺تا کہ جب آپ کے گھر کبھی بھول چوک کے ہم، تنہائی آپا وغیرہ آئیں تو چائے کے علاوہ بھی کوئی ڈھنگ کا مل سکے 🥺ہم باہر کا کھانا نہیں کھا سکتے🥺🥺اس لئے جلدی کریں۔۔یہ نہ ہو ہم آپ کے سہرے کی خواہش دل میں ہی لئے قبر میں سما جائیں🥺۔
Chaye nahi peeti ho aap isi liye zindagi mein itney issues hein...chaye ke siwa dunya mein rakha hi kya hae? 😎
سچی؟؟؟؟؟؟؟؟🥺🥺ہمیں نہیں پتہ تھا ویسے 🥺 ۔
پر ہم نے جب بھی چائے پینے کی کوشش کی ہمیں وامٹ آ جاتی ہے۔طبیعت خراب ہو جاتی🥺۔ہاں ہم سال میں کوئی ایک دفعہ خود چائے بنا کے پیا کرتے تھے۔۔اور ہماری چائے کیسی ہوتی وہ تنہائی آپا کو پتہ ہے🥺انہوں نے کہا تھا کہ اسے چائے نہیں کہتے🥺🥺۔

اور کیوی بھیا، آپ کو یاد ہے جب یہ تھریڈ نیا نیا بنا تھا تو ہم نے سب کے لئے چائے پراٹھا بنائے تھے🥺🥺اور فینٹیسی آپی نے بھی کہا تھا کہ چائے کے ساتھ پراٹھا مزے کا ہوتا ہے۔۔اور آپ نے بھی🥺۔ہم نے تب سے سوچا ہوا تھا کہ ہم بھی چائے پراٹھا بنوا کے کھائیں گے کسی دن ۔۔پہلے تو کچھ دن ڈیسائڈ میں لگے 🥺اور پھر اتنی مہلت ہی نہیں ملی ، نہ کچھ یاد رہا :( ۔ اب زرا کھانے کے قابل ہوئے نا ہم۔۔۔ تو دیکھنا سب سے پہلے چائے پراٹھا بنوا کے کھائیں گے 🥺اور اگر ہمارا دل خراب ہوا چائے سے تو ہماری آپ سب لوگوں سے کٹی ہو گی جنہوں نے ہمیں مس گائڈ کیا۔۔۔🥺۔
 
shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
idea bura nahi hae, chaey mujhey banani aati hae, pakoron ki zimeydaari aap ki...
اچھا۔۔۔۔ بیسن لا دیجئیے۔۔ تب تک ہم آلو پیاز مرچیں لے آئیں کھیت سے۔
 
Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai
سب سے پہلے چائے پراٹھا بنوا کے کھائیں گے 🥺اور اگر ہمارا دل خراب ہوا چائے سے تو ہماری آپ سب لوگوں سے کٹی ہو گی جنہوں نے ہمیں مس گائڈ کیا۔۔۔🥺۔
Aap bismillah parrh kar chaey paratha banwa lein, aur banawa kar mujhey bhej dein 🤭
 
  • Like
Reactions: Angela

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
Aap ka programme to lamba lagta hae, aap jaiye khetoN mein...agli
sardi mein hi pakorrey milein ge... 🥴
لیں بھلا اگلی سردی میں کیوں۔۔۔ فصل تیار کھڑی ہے۔ آپ کے بیسن لاتے لاتے سب تیاری مکمل ہو جائے گی ان شا ء اللہ
 
  • Like
Reactions: Kavi

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
Aap bismillah parrh kar chaey paratha banwa lein, aur banawa kar mujhey bhej dein 🤭
اچھا🥺🥺۔
ابھی تو پراٹھے کا نام بھی نہیں لے سکتے۔۔🥺بی پی بہت زیادہ شوٹ کر رہا ہے پچھلےدنوں سے۔۔نارمل بھی 170 پہ ہی رہتا تھا۔۔ اب اس سے بھی زیادہ۔۔۔ کبھی 23 پہ 🥺،،عجیب مذاق بنا رکھا ہے ہمیں اس نے :( کبھی دل بالکل دھڑکنا بند اور کبھی :(۔
۔

  • ہم تو سب کو کہہ رہے کہ ہم ٹھیک ہیں۔۔پر کوئی مانتا ہی نہیں 🥺خیر آپ کو انتظار کرنا پڑے گا ۔۔۔ہمارے لئے تو ہر گز یہاں پراٹھا نہیں بنے گا ۔۔۔اس لئے آپ کو کیسے بھیجیں؟
  • باقی گھر میں جو پراٹھے بن رہے وہ بھیج دیتے ہیں
 
Theek hae intizaar kar letey hein, wesey bhi pakorrey wali party ney bhi lamba hi schedule dia hae :(
 
  • Like
Reactions: Angela

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai
لیں بھلا اگلی سردی میں کیوں۔۔۔ فصل تیار کھڑی ہے۔ آپ کے بیسن لاتے لاتے سب تیاری مکمل ہو جائے گی ان شا ء اللہ
بیسن تو آ ہی جائے گا، لیکن آپ کے پاس وقت کہاں ہے پکوڑے بنانے کے لیئے ۔ ۔ ۔
 
  • Like
Reactions: shehr-e-tanhayi

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
بیسن تو آ ہی جائے گا، لیکن آپ کے پاس وقت کہاں ہے پکوڑے بنانے کے لیئے ۔ ۔ ۔
بس ایک وقت ہی کی تو فراوانی ہے۔۔۔۔۔ کمی ہے تو دماغ کی۔ بس۔
 
Top