ایرانی کٹلس

intelligent086

Super Star
Nov 10, 2010
7,429
7,464
1,313
Lahore,Pakistan
ایرانی کٹلس

اجزاء:اُبلے آلو1/2کلو، قیمہ1/2کلو،تلی پیاز ایک کپ،زیرہ ایک چائے کا چمچ،کالی مرچ ایک چائے کا چمچ،ہری مرچیں چار عدد، ہری پیاز چھ عدد، چوپڈ لہسن ایک کھانے کا چمچ،نمک ایک چائے کا چمچ،زیتون کا تیل ایک کھانے کا چمچ،سویا یا پارسلے1/2گٹھی، زعفران ایک چٹکی،انڈا ایک عدد،تیل حسب ضرورت

ترکیب:پہلے قیمے میں تلی پیاز،چو پڈ لہسن،نمک اور پانی ڈال کر درمیانی آنچ پر گلا لیں۔اب اسے ایک برتن میں نکالیں اور اس میں اُبلے آلوئوں کو میش کریں،پھر اس میں کالی مرچ،ہری پیاز،ہری مرچیں،سویا پارسلے،زیتون کا تیل اور زعفران ڈال کر اچھی طرح مکس کر لیں۔اس کے بعد انڈے سے کوٹ کر کے گرم تیل میں فرائی کریں،ایرانی کٹلس تیار ہیں۔
 
  • Like
Reactions: maria_1
Top
Forgot your password?