ایس ایم ایس کے ذریعے روزمرہ استعمال کی اشیاء کی قیمتیں جانئیے

  • Work-from-home

yoursks

Always different.., Confirm
VIP
Jul 22, 2008
17,222
8,013
1,113
دعاؤں میں
صرف ایک ایس ایم ایس کے ذریعے آپ روزمرہ استعمال کی تمام اشیاء کی قیمتیوں کی لسٹ اپنے موبائل پر منگوا سکتے ہیں۔

حکومت پنجاب نے اہل پنجاب کو مقامی مارکیٹس کے ریٹس کے بارے میں آگاہ کرنے کیلئے ایک منفرد اور جدید سروس کا آغاز کیا ہے۔ جسکی مدد سے آپ ایک ایس ایم ایس ارسال کرکے اپنے شہر کی حکومتی ریٹ لسٹ حاصل کر سکتے ہیں۔
روزمرہ استعمال کی ان اشیا میں آٹا، دال، چاول، سبزی، مصالحے جات، پھل، سبزیاں، چکن، گوشت، چینی اور گھی وغیرہ کی قیمتیں شامل ہیں۔

آپ اپنے شہر کا نام لکھ کر اسے 80024 پر ارسال کر یں ، چند ہی سیکنڈز کے بعد آپ کے موبائل فون پر ایک میسج آئے گا، جس میں آپکے شہر کی مکمل ریٹ لسٹ درج ہوگی۔

طریقہ کار
اپنے شہر کے نام سے پہلے Price لکھیں، پھر ایک سپیس دیں اور اسے 80024 پر ارسال کردیں​

مثال
Price Lahore
Price Rawalpindi
Price Faisalabad

اس پیغام کو ارسال کرنے کے چارجز 1.43 روپے بمعہ ٹیکس ہیں۔ اگر آپ کو اس قیمت سے زائد پر کوئی چیز فروخت کرے تو آپ پرائس کنٹرول کمیٹی کو 080002346 پر فون کرکے اپنی شکایات درج کروا سکتے ہیں۔
یہ سہولت صرف پنجاب کے اضلاع تک محدود ہے۔ دوسرے صوبوں کو بھی اس طرح کی عوامی سہولیات فراہم کرنی چاہیں، تاکہ عوام مستفید ہو سکیں۔​

(جب ہم نے لاہور کے نرخ معلوم کئے تو جواب میں یہ تفصیلی پیغام آیا، جو قارئین کی سہولت کیلئے شائع کیا جا رہا ہے۔)

Atta Bag (20 Kg): 785 Rs
Vegetable Ghee (Kg): 160 Rs
Rice Basmati (Kg): 120 Rs
Rice Irri (Kg): 0 RsGram Pulse (Kg): 56 Rs
Masoor (Kg): 105 Rs
Mash (Kg): 120 Rs
Moong (Kg): 130 Rs
Mutton (Kg): 500 Rs
Beef (Kg): 250 Rs
Chicken Meat (Kg): 217 Rs
Sugar White (Kg): 52 Rs
Eggs Farmi (Dozen): 94 Rs
Milk Litre (Loose): 60 Rs
Red Chillies (Kg): 200 Rs
Roti Tandori (100 gm): 6 Rs
Potato (Kg): 24 Rs
Tomato (Kg): 32 Rs
Onion (Kg): 34 Rs
Couliflower (Kg): 11 Rs
Lady Finger (Kg): 94 Rs
Bitter Gourd (Kg): 104 Rs
Kaddu (Kg): 56 Rs
Brinjal (Kg): 48 Rs
Ginger (Kg): 156 Rs
Spinach (Kg): 13 Rs
Tenda (Kg): 50 Rs
Green Peas (Kg): 44 Rs
Turnip (Kg): 13 Rs
Banana (Dozen): 60 Rs
Apple (Kg): 102 Rs
Pomegranate (Kg): 180 Rs
Radish (Kg): 10 Rs
Carrot (Kg): 14 Rs
Musambi(Dozen): 84 Rs
Kinno (Dozen): 78 Rs​

AnadiL

••●∂ιѕαѕтєя●••
VIP
Nov 24, 2012
72,933
23,237
1,313
صرف ایک ایس ایم ایس کے ذریعے آپ روزمرہ استعمال کی تمام اشیاء کی قیمتیوں کی لسٹ اپنے موبائل پر منگوا سکتے ہیں۔

حکومت پنجاب نے اہل پنجاب کو مقامی مارکیٹس کے ریٹس کے بارے میں آگاہ کرنے کیلئے ایک منفرد اور جدید سروس کا آغاز کیا ہے۔ جسکی مدد سے آپ ایک ایس ایم ایس ارسال کرکے اپنے شہر کی حکومتی ریٹ لسٹ حاصل کر سکتے ہیں۔
روزمرہ استعمال کی ان اشیا میں آٹا، دال، چاول، سبزی، مصالحے جات، پھل، سبزیاں، چکن، گوشت، چینی اور گھی وغیرہ کی قیمتیں شامل ہیں۔

آپ اپنے شہر کا نام لکھ کر اسے 80024 پر ارسال کر یں ، چند ہی سیکنڈز کے بعد آپ کے موبائل فون پر ایک میسج آئے گا، جس میں آپکے شہر کی مکمل ریٹ لسٹ درج ہوگی۔

طریقہ کار
اپنے شہر کے نام سے پہلے Price لکھیں، پھر ایک سپیس دیں اور اسے 80024 پر ارسال کردیں

مثال
Price Lahore
Price Rawalpindi
Price Faisalabad

اس پیغام کو ارسال کرنے کے چارجز 1.43 روپے بمعہ ٹیکس ہیں۔ اگر آپ کو اس قیمت سے زائد پر کوئی چیز فروخت کرے تو آپ پرائس کنٹرول کمیٹی کو 080002346 پر فون کرکے اپنی شکایات درج کروا سکتے ہیں۔
یہ سہولت صرف پنجاب کے اضلاع تک محدود ہے۔ دوسرے صوبوں کو بھی اس طرح کی عوامی سہولیات فراہم کرنی چاہیں، تاکہ عوام مستفید ہو سکیں۔
(جب ہم نے لاہور کے نرخ معلوم کئے تو جواب میں یہ تفصیلی پیغام آیا، جو قارئین کی سہولت کیلئے شائع کیا جا رہا ہے۔)

Atta Bag (20 Kg): 785 Rs
Vegetable Ghee (Kg): 160 Rs
Rice Basmati (Kg): 120 Rs
Rice Irri (Kg): 0 RsGram Pulse (Kg): 56 Rs
Masoor (Kg): 105 Rs
Mash (Kg): 120 Rs
Moong (Kg): 130 Rs
Mutton (Kg): 500 Rs
Beef (Kg): 250 Rs
Chicken Meat (Kg): 217 Rs
Sugar White (Kg): 52 Rs
Eggs Farmi (Dozen): 94 Rs
Milk Litre (Loose): 60 Rs
Red Chillies (Kg): 200 Rs
Roti Tandori (100 gm): 6 Rs
Potato (Kg): 24 Rs
Tomato (Kg): 32 Rs
Onion (Kg): 34 Rs
Couliflower (Kg): 11 Rs
Lady Finger (Kg): 94 Rs
Bitter Gourd (Kg): 104 Rs
Kaddu (Kg): 56 Rs
Brinjal (Kg): 48 Rs
Ginger (Kg): 156 Rs
Spinach (Kg): 13 Rs
Tenda (Kg): 50 Rs
Green Peas (Kg): 44 Rs
Turnip (Kg): 13 Rs
Banana (Dozen): 60 Rs
Apple (Kg): 102 Rs
Pomegranate (Kg): 180 Rs
Radish (Kg): 10 Rs
Carrot (Kg): 14 Rs
Musambi(Dozen): 84 Rs
Kinno (Dozen): 78 Rs

Ab Main Saman khareedne Lahore aaun :eek: /:)
 
Top