Zindagi Tasveer Bhi

  • Work-from-home

Aaylaaaaa

priNcess
TM Star
Sep 25, 2014
4,096
2,430
1,313
kohkaaf
*"زندگی" "تصویر" بھی ہے اور "تقدیر" بھی*
*فرق بس "رنگوں" کا ہوتا ہے*
*"من" چاہے "رنگوں" سے بنے تو "تصویر"*
*انجانے رنگوں سے بنے تو "تقدیر"________*

FB_IMG_1601117127642.jpg
 

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
*"زندگی" "تصویر" بھی ہے اور "تقدیر" بھی*
*فرق بس "رنگوں" کا ہوتا ہے*
*"من" چاہے "رنگوں" سے بنے تو "تصویر"*
*انجانے رنگوں سے بنے تو "تقدیر"________*


View attachment 114257
موت کا بھی علاج ہو شاید
زندگی کا کوئی علاج نہیں
 

ROHAAN

TM Star
Aug 14, 2016
1,795
929
613
موت کا بھی علاج ہو شاید
زندگی کا کوئی علاج نہیں
مری زندگی تو گزری ترے ہجر کے سہارے
مری موت کو بھی پیارے کوئی چاہیئے بہانہ
 

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
ے
Sunao g hm sunty hain handfree lgy thy tb smaj ni aai the :p
یہی تو مسئلہ ہے یہ نیو جنریشن کا۔۔ہر ایک نے تو ہینڈ فری لگائے ہوئے ہیں، دل کا غم کس کے گوش گزاریں😁۔
کہاں تک سنو گے کہاں تک سناؤں
ہزاروں ہی شکوے ہیں کیا کیا سناؤں
😂😂😂😂😂😂😂😂
 
  • Like
Reactions: shehr-e-tanhayi

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
ے

یہی تو مسئلہ ہے یہ نیو جنریشن کا۔۔ہر ایک نے تو ہینڈ فری لگائے ہوئے ہیں، دل کا غم کس کے گوش گزاریں😁۔
کہاں تک سنو گے کہاں تک سناؤں
ہزاروں ہی شکوے ہیں کیا کیا سناؤں
😂😂😂😂😂😂😂😂
سنا دیجئے آج اور ابھی۔ فرصت سے بیٹھے ہیں۔
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
تو بہتر کہ دو تھرماس چائے بنا کے ساتھ رکھ لی جائے
آپ ہی پیئیں گے پھر 😐۔
ہم چائے پی لیں تو موڈ خراب ہو جاتا اور
ہمارا موڈ خراب ہو تو چائے نہیں پیتے😐۔
کبھی کبھااااااااار پینا اچھی لگتی۔۔اور داستان سناتے ہوئے تو کہاں فرصت ہو گی ؟؟؟؟؟تسی ہسدے او سانوں اتھرو دے کے
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
آپ ہی پیئیں گے پھر 😐۔
ہم چائے پی لیں تو موڈ خراب ہو جاتا اور
ہمارا موڈ خراب ہو تو چائے نہیں پیتے😐۔
کبھی کبھااااااااار پینا اچھی لگتی۔۔اور داستان سناتے ہوئے تو کہاں فرصت ہو گی ؟؟؟؟؟تسی ہسدے او سانوں اتھرو دے کے
چائے کی اتنی بے عزتی۔۔۔ اور وہ بھی ہمارے سامنے۔

لگتا ہے جان پیاری نہیں آپ کو۔

ارے بہنا چائے نہیں پیئیں گے تو جئیں گے کیسے۔

بھری برسات میں پی لینے دے
پی لینے دے

چائے ہی کے لئے تو کہا گیا ہے۔
 
  • Like
Reactions: Angela
Top