ایٹمی فضلے کو محفوظ رکھنے کا لائسنس

  • Work-from-home

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کے زیرانتظام کام کرنے والے نیلور میں واقع ادارے پنسٹک کو یہ اعزاز حاصل ہواہے کہ یہاں ملکی تاریخ کا پہلالائسنس یافتہ مرکز قائم ہونے جارہاہے جہاں نیوکلیائی فضلے کو بحفاظت رکھاجاسکے گا۔ اس سلسلے میں ایک پروقار تقریب پاکستان نیوکلیئرریگولیٹری اتھارٹی ہیڈکوارٹر اسلام آباد میں منعقد کی گئی جس میں پی این آر اے کے چیئرمین نے لائسنس پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کے چیئرمین محمد نعیم کے حوالے کیا۔ علاوہ ازیں چیئرمین پی این آر اے نے اؤئسوٹوپ بنانے کے مرکز کے قیام اور نیوکلیائی مواد کی رسد کے لئے بی(یو)پیکج ڈیزائن کرنے کے اجازت نامے بھی پی اے ای سی کے چیئرمین کے حوالے کئے۔ اس موقع پر اپنے خطاب میں چیئرمین پی اے ای سی محمد نعیم نے حاضرین کوبتایاکہ پنسٹک اپنے ہاں بنائی جانے والی میڈیکل شعبہ کی مصنوعات ملک بھر میں کینسر کے علاج کے لئے قائم اٹامک انرجی ہسپتالوں کوفراہم کرتاہے جو کہ ملک کے ۰۸فیصدمریضوں کے لئے تشخیص و علاج کی سہولیات فراہم کررہے ہیں۔ انہوں نے مزید کہاکہ پنسٹک میں قائم ہونے والانیوکلیئرفضلے کوجمع کرنے کا یہ پہلا لائسنس یافتہ مرکز ہے جس کی تنصیب ادارے کے لئے باعث عزت و افتخار ہے۔ پی این آر اے کے چیئرمین نے اپنے تاثرات کااظہارکرتے ہوئے کہا کہ پی اے ای سی کی طرف سے ریگولیٹری کے ضوابط پورے کرنے کی پیہم کوششوں کے اعتراف کے طور پر اجازت نامہ دیاجارہاہے۔ انہوں نے مزید کہاکہ پرامن مقاصد کے لئے ایٹمی توانائی کے استعمال میں یہ کسی طرح بھی مناسب نہیں کہ ہم اس سے فائدہ تواٹھائیں مگر اس سے پیداہونے والے فضلے کابوجھ اپنی آنے والی نسلوں پر منتقل کرجائیں۔ لہٰذا فضلہ جمع کرنے
کایہ مرکز ملک کے لئے بہت اہمیت رکھتاہے۔

Atomic-Energy.jpg
 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
@Don @RedRose64 @saviou @Shiraz-Khan @AishLyn @Bird-Of-Paradise @Parisa_ @shehr-e-tanhayi @Ahmad-Hasan @fahadhassan @Umm-e-ahmad @Abidi @Aayat @AR @Aina_ @Armaghankhan @Angel_A @Ajnabhi @-Anna- @*Arshia* @Aks_ @Aaidah @Aizaa
@amerzish_malik @Arz0o @Arzoomehak @Asheer @Atif-adi @Awadiya @Aaylaaaaa @Ayesha-Ali @Afnan_ @A7if @Adorable_Pari @Awesome_Sunny @Ajnabee_Hoon @Barkat_ @Babar-Azam @Blue-Black @Bela @Brilliant_Boy @Binte_Hawwa @bilal_ishaq_786 @baba-cakes
@chai-mein-biscuit @CuTe_HiNa @Cheeky @Charming_Deep @colgatepak @Catastrophe @Danee @Dua001 @DevilJin @Dua_ @Dreamy Boy @dur-e-shawar @diya. @errorsss @DeMon- @Diya_noor @Dil-Wale
@Faiz4lyf @Flower_Flora @Fizaali @Fatima- @France-Boy @Fd @genuine @gullubat @gulfishan @Ghazal_Ka_Chiragh @Guriya_Rani
@huny @H@!der @H!N@ @Hoorain @hania7012 @HWJ @Haider_Mk @Iceage-TM @i love sahabah @italianVirus @illusionist @Island_Jewel @ijazamin @imama
@junaid_ak47 @Justin_ @Jahanger @Just_Like_Roze @kaskar @Kavi @khalid_khan @koochi @lovely_eyes @Lost Passenger @Lightman @LUBABA @LostSea @Mano_Doll @Mahen @Meerab_ @maanu115 @Mantasha_Zawaar @Manxil @Marah @Mas00m-DeVil @marib @Menaz @minaahil
@Meekaeel @MSC @Minal @mrX @MumS @Muhammad_Rehman_Sabir @Mawaa_Khan @muttalib @Nadaan_Shazie @Naila_Rubab @namaal @NamaL @Nikka_Raja @nighatnaseem21 @Noor_Afridi @nizamuddin @Noman-
@Ocean-of-love @onemanarmy @p3arl @Pari_Qrakh @Prince-Farry @Princess_Nisa @Princess_E @pakhtun @PrinCe_ @Raat ki Rani @raaz the secret @Rahath @Ramsha_Cat @Ramiz @RaPuNzLe @reality @REHAN_UK @Robina_Rainbow
@seemab_khan @Syeda-Hilya @sweet-c-chori @ShehrYaar @shailina @Shoaib_Nasir @Salman_ @S_M_Muneeb @Star24 @shzd @S_Me3R @Sunny_Rano @Silent_tear_hurt @sweet bhoot @silent_heart @Sanafatima @SairaRizwan @Sweeta @Shona619
@soul_of_silence. @Stylo_Princess @SUMAIKA @soul_snatcher @sweet_lily @sweet_c_kuri @Shayana @Sahil_ @Toobi @Twinkle Queen @Tanha_Dil @Tariq Saeed @ujalaa @Umeed_Ki_Kiran @umeedz @unpredictable2
@Vasim @Wafa_Khan @wajahat_ahmad @X_w @yoursks @Yuxra @Zia_Hayderi @zaryaab @Ziddi_anGel @zonii @Z-4-Zahid @zealous @Zaad @Zypher @Zahabia @Zulfishan
 
Top