ایگ سیلیڈ

intelligent086

TM Star
Nov 10, 2010
1,822
1,735
1,313
Lahore,Pakistan
ایگ سیلیڈ



اجزاء:اُبلے انڈے چار عدد،کھیرے دو عدد،دہی1/2کپ،مایونیز دو کھانے کے چمچ،کالی مرچ1/2 چائے کا چمچ،چینی1/2چائے کا چمچ،نمک حسبِ ضرورت،باریک کٹا سویا دو چائے کے چمچ

ترکیب:ایک پیالے میں کالی مرچ،نمک،چینی،مایونیز اور دہی پھینٹ لیں۔اب اس میں باریک کٹے کھیرے اور انڈے ڈالیں،پھر ڈش میں نکال کر باریک کٹا سویا چھڑک دیں۔
 
Top
Forgot your password?