Aaj Ka Intikhaab............!!

  • Work-from-home

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
دیواریں چھوٹی ہوتی تھیں لیکن پردہ ہوتا تھا
تالوں کی ایجاد سے پہلے صرف بھروسہ ہوتا تھا
 
  • Like
Reactions: Angela and Fantasy

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
جو بھی کہنا ہے میرے سامنے آ کرکہہ دو
پیٹھ پیچھے نہ کرو میری براٸی لوگو

تم نے جو فصل لگاٸی تھی وہی کاٹی ہے
اب نہ بے وجہ کرواتنی دہاٸی لوگو
 
  • Like
Reactions: Angela

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
تیری خوشبو نہیں ملتی تیرا لہجہ نہیں ملتا
ہمیں تو شہر میں کوٸی تیرے جیسا نہيں ملتا
 
  • Like
Reactions: Angela

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
اُٹھو گلے سے لگا لو، مٹے گلہ دل کا
ذرا سی بات میں ہوتا ہے فیصلہ دل کا
دم آ کے آنکھوں میں اٹکے تو کچھ نہیں کھٹکا
اٹک نہ جائے الٰہی معاملہ دل کا
 
  • Like
Reactions: Angela

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
زندگی بوجھ تو نہیں پھر بھی
نہ جانے کیوں تھکی سی رہتی ہے
 
  • Like
Reactions: Angela

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
قافلے ریت ہوٸے دشت جنوں میں کتنے
پھر بھی آوارہ مزاجوں کا سفر جاری رہا
 
  • Like
Reactions: Angela

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
نہیں ہم کو شکایت اب کسی سے
بس اپنے آپ سے روٹھے ہوٸے ہیں

بظاہر خوش تو ہیں پر سچ بتاٸیں
ہم اندر سے بہت ٹوٹے ہوٸے ہیں
 
  • Like
Reactions: Angela

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

میں نے ڈرتے ہوئے پوچھا کہ محبت کی ہے؟
ہو کے محتاط وہ بولے، ارےحضرت کی ہے
اتنے سادہ ہیں کہ سُن کر مجھے پیار آتاہے
گھربدلنے کو بھی کہتے ہیں کہ ہجرت کی ہے
 
  • Like
Reactions: Angela

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
تو اکیلا کہاں ہے تیرے لیے
میرے لب پر دعا ہے اور میں ہوں
 
  • Like
Reactions: Angela

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
اک عمر گزار آۓ ہیں تو محسوس ہوا
اس طرح تو جینے کا ارادہ ہی نہیں تھا
 
  • Like
Reactions: Angela

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
خالی ہاتھوں کو کبھی غور سے دیکھا ہے فراز
کس طرح لوگ لکیروں سے نکل جاتے ہیں
 
  • Like
Reactions: Angela and Kavi

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
پسینہ موت کا ماتھے پہ آیا آٸینہ لاٶ
ہم اپنی زندگی کی آخری تصویر دیکھیں گے
 
  • Like
Reactions: Angela

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai
خالی ہاتھوں کو کبھی غور سے دیکھا ہے فراز
کس طرح لوگ لکیروں سے نکل جاتے ہیں
تو اکیلا کہاں ہے تیرے لیے
میرے لب پر دعا ہے اور میں ہوں
اک عمر گزار آۓ ہیں تو محسوس ہوا
اس طرح تو جینے کا ارادہ ہی نہیں تھا
پسینہ موت کا ماتھے پہ آیا آٸینہ لاٶ
ہم اپنی زندگی کی آخری تصویر دیکھیں گے
ساری اُردو شاعری خود ہی پوسٹ کر دینی ہے یا کسی اور کو
بھی موقع دینا ہے؟ پولیس پیچھے لگی ہے کیا؟ زرا سانس تو لو
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

تیرے ہاتھوں کو جو تھاما تو سمجھ میں آیا
کیسے خوشبو کو حراست میں لیا جاتا ہے
 
  • Like
Reactions: Angela

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
ساری اُردو شاعری خود ہی پوسٹ کر دینی ہے یا کسی اور کو
بھی موقع دینا ہے؟ پولیس پیچھے لگی ہے کیا؟ زرا سانس تو لو
پوسٹنگ تھوڑی ہوتی ہے اس سیکشن میں تو بس دل ہلکا ہوتا ہے :v
 
  • Like
Reactions: Angela
Top