بالوں کـــے بارے میں مفید ٹوٹکے

  • Work-from-home

AnadiL

••●∂ιѕαѕтєя●••
VIP
Nov 24, 2012
72,933
23,237
1,313

بالوں کـــے بارے میں مفید ٹوٹکے

٭؛ مہندی میں ناریل کا تیل برابر مقدار میں ملا کرلگانے سے بالوں کی خشکی دور ہو جاتی ہے

٭؛ سیکاکائی، میتھی کے بیچ، ماش کی دال کو پیس کر اس میں پانی ڈالیں اور سر پر لگا ئیں، گرتے بالوں کو روکنے کا بہترین ٹوٹکا ہے۔

٭؛ اگر بال جھڑنا شروع ہو جائیں تو سرسوں کے تیل میں نمک ملا کر اچھی طرح سر کی مالش کریں اور تھوڑی دیر بعد نیم گرم پانی سے دھو ڈالیں چند مرتبہ ایسے کرنے سے بالوں کی مضبوطی میں اضافہ ہو گا اور جھڑنا بند ہو جائیں گے
 
Top