Bigra Mood

  • Work-from-home

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
بہت شکریہ کہ آپ نے دل کی گہرائی سے سوچا۔
الحمد للہ جو ذہنی مسئلہ تھا وہ دباؤ ہمیشہ کے لئے ختم ہو چکا ہے۔
اور اس کے لئے جو تھراپیز یا طریقہ علاج ہم نے اپنے لئے استعمال کیا، اس کو دوسروں پر بھی ٹرائی کیا۔ جب سے کرونا آیا ہے ، تب سے سب روٹین خراب ہو گئی ہے ورنہ ہم باقاعدہ ایک اولڈ سینٹر میں بطور ہیلپر رضاکارانہ طور پر منسلک ہیں۔
اور گزرے وقت کو مینٹل ہسپتال کا ذکر مذاق کے طور پر کرتے ہیں۔ اب ڈپریشن کی ہماری زندگی میں کوئی جگہ نہیں ہے۔
Good to know this .. shukr hy ap ko bura nhi laga wrna me soch rhe the lecture ho geya ye to :v ..
 
shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
Good to know this .. shukr hy ap ko bura nhi laga wrna me soch rhe the lecture ho geya ye to :v ..
نہیں بالکل برا نہین لگا۔
اگر کوئی مخلصانہ بات کرتا ہے تو اس میں برا منانا نہیں چاہئیے۔
 
Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
Attention everybody

¡¡☆¤▪︎》《♧◇♡♤■ @Angela □●○•°`~\|< @shehr-e-tanhayi >{}[]0987654321₩¥£€_/=÷×+!@#$%^&*( @Kavi )?,;:"'-¿

Please ap sb loag Time pass section per bhi dhayan dein .. wahan b replies kia kren me bht bore ho rhe aj kal :3
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
کہاں ہیں ظالمو۔۔۔ نظر کچھ نہیں آ رہا
ارے نظر کیسے آئے؟؟؟
آپ حامی بھریں گی تو پھر ناااا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مینیو تو ریڈی ہے۔۔۔۔۔
کھانے میں چنا پلاؤ، زردہ چاول، مٹن کا سالن، چکن قورمہ، قیمہ کا سالن، چپاتیاں، بریڈ کی کھیر، رنگین سویوں والا کسٹرڈ، آلو کا زردہ اور فرائیڈ فش ہے۔۔۔
اس کے علاوہ افطاری کا بچا سامان ہے 😐 😐 ۔۔۔
کرسپی چکن، فش کے پکوڑے، ، دوسرے پکوڑے، فرنچ فرائیز، نگٹس، چکن بریڈ رول، چکن بریڈ بالز، کباب، سموسے تین ٹائپز کے۔۔۔ افروٹ چاٹ، ملی آلو بخارہ کا شربت، اورنج جوس، تخم بلنگا اور گوند کتیر والا دودھ ۔جس میں جام شیریں بھی ڈالی گئی۔۔۔یہ ہمیں اچھا لگتا۔۔۔۔۔۔چائے کے ساتھ چاکلیٹ کیک۔۔۔جو آپ کو پسند نہیں۔۔۔۔
اور پھر آپ کے گول گپے اور آلو چنے آتے ہیں۔۔۔
شائد یہی کچھ ہے بس۔۔۔اب آپ بتائیں کہ آپ کی دعوت کے لئے کچھ اور انتظام کرنا ہے تو۔۔۔ کیوں کہ آپ کی فیورٹ فیرنی نہیں ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔، ،
 
اور ہم بس مالٹے کھا رہے۔
بہت سادہ سی غذا ہے ہماری

فیرنی تو پسند ہے بہت۔
ہم بنائیں گے اتوار کو۔
بس جو بھی ہے تھوڑا تھوڑا کھلا دیں
 
Top