برطانوی اپوزیشن لیڈر کا مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر اظہار تشویش

intelligent086

Super Star
Nov 10, 2010
10,374
10,718
1,313
Lahore,Pakistan
برطانوی اپوزیشن لیڈر کا مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر اظہار تشویش

برطانیہ کے اپوزیشن لیڈر جیریمی کوربن نے مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر برطانیہ کے اپوزیشن لیڈر جیریمی کوربن کا ایک اہم بیان جاری ہوا ہے جس میں انہوں نے مقبوضہ کشمیر کی صورتحال تکلیف دہ قرار دیدیا ہے۔جیریمی کوربن نے اپنی ٹویٹ میں لکھا کہ مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالی ناقابل قبول ہے۔ کشمیریوں کے حق کا احترام ضروری ہے۔ کشمیر سے متعلق اقوام متحدہ کی قراردادوں کو نافذ کیا جائے۔

 
  • Like
Reactions: maria_1
Top
Forgot your password?