Bigra Mood

  • Work-from-home

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
نہیں نہیں آپ غلط سمجھ رہی ہیں، انجیلا نے جو پٹاری کھولی ہے وہ تو
آپ کے چڑیا گھر کی حفاظت کے لیئے ہتھیار ہیں جو بوقت ضرورت انجیلا
استمال کر سکتی ہیں دشمنوں کے خلاف۔

?ہے نا @Angela
ان معصوموں کا دشمن کون ہو گا بھلا۔۔۔۔۔۔۔

آپ نے وصیت اور خون جیسے الفاظ نہیں پڑھے کیا
 

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
کیا ہوا تیرا وعدہ
وہ قسم وہ ارادہ
ارے آپ کو قسم وعدوں کی پڑی ہوئی۔۔ہمیں ایک مچھر کاٹ گیا ہے 🥺یہ آیا کہاں سے۔۔۔اور تب سے جان نہیں چھوڑ رہا۔۔جیسے طواف کے چکر ادھر ہی پورے کرنے🥺لگتا اب ہمیں جانا پڑنا یہاں سے۔۔۔
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
ارے آپ کو قسم وعدوں کی پڑی ہوئی۔۔ہمیں ایک مچھر کاٹ گیا ہے 🥺یہ آیا کہاں سے۔۔۔اور تب سے جان نہیں چھوڑ رہا۔۔جیسے طواف کے چکر ادھر ہی پورے کرنے🥺لگتا اب ہمیں جانا پڑنا یہاں سے۔۔۔
اسے مچھر مت سمجھئے۔۔۔ یہ ہماری دعا کا حصار ہے جو اللہ پاک نے مچھر کی صورت آپ کے پاس بھیجا تا کہ آپ اتنی سردی میں چھت پہ نہ سوئیں۔

فکر مت کریں۔۔۔۔ جیسے ہی آپ نے اپنے روم میں جانا اس کے طواف کے چکروں کی گنتی مکمل ہو جانی۔

ہم اب ساتھ میں کام کر لیں تھوڑا۔۔۔۔ مہمان بھی تو موجود ہیں نا ابھی
 

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
اسے مچھر مت سمجھئے۔۔۔ یہ ہماری دعا کا حصار ہے جو اللہ پاک نے مچھر کی صورت آپ کے پاس بھیجا تا کہ آپ اتنی سردی میں چھت پہ نہ سوئیں۔

فکر مت کریں۔۔۔۔ جیسے ہی آپ نے اپنے روم میں جانا اس کے طواف کے چکروں کی گنتی مکمل ہو جانی۔

ہم اب ساتھ میں کام کر لیں تھوڑا۔۔۔۔ مہمان بھی تو موجود ہیں نا ابھی
نہیں یار سردی کی بات نہیں۔۔وہ تو فیل بھی نہیں ہو رہی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہمارے الرجی ہو گئی وہاں ہاتھ پہ ۔۔۔
ہماری سکن بہت سینسٹو ہے۔۔۔
ہم وہیں اسی فلور کے ایک کمرے میں آ گئے ہیں صوفے پہ۔۔۔
کچھ دیر میں جاتے ہیں۔۔اپنے روم۔۔وہ سیکنڈ فلور پہ ہے۔۔
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai
ان معصوموں کا دشمن کون ہو گا بھلا۔۔۔۔۔۔۔

آپ نے وصیت اور خون جیسے الفاظ نہیں پڑھے کیا
معصوموں کے ہی تو دشمن ہوتے ہیں، تیز ترار کا کون دشمن ہوتا ہے آج کل؟
 

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
Aap ney jo Like kia, mujhey us ka notification nahi mila.

Mein ney aap ka aek sheir aur @Angela ka aek comment like kia...
aap logoN ko mila notification?
ہم نے کچھ دنوں سے نوٹیفیکیشنز نہیں دیکھے...لیکن ہمیں اتنا معلوم ہے کہ پہلے ہمیں لائک کے نوٹی بھی ملتے رہے ہیں
آپ کے ساتھ ایسا کب سے ہے؟
پریفرینس میں آپ نے سیٹنگ دیکھی اس چیز کی، ؟ مے بی باکس ان چیک ہوا ہو ری ایکٹ والا
2021-03-20 01.29.21.png
 
Last edited:

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai
ہم نے کچھ دنوں سے نوٹیفیکیشنز نہیں دیکھے...لیکن ہمیں اتنا معلوم ہے کہ پہلے ہمیں لائک کے نوٹی بھی ملتے رہے ہیں
آپ کے ساتھ ایسا کب سے ہے؟
پریفرینس میں آپ نے سیٹنگ دیکھی اس چیز کی، ؟ مے بی باکس ان چیک ہوا ہو ری ایکٹ والا
View attachment 115362

Kuch tweaking ki hae mein ney, dekhtey hein kya result nikalta hae.
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
معصوموں کے ہی تو دشمن ہوتے ہیں، تیز ترار کا کون دشمن ہوتا ہے آج کل؟
دشمنی پالنے والے کہاں دیکھتے کہ کوئی معصوم ہے یا تیز طرار😐۔
ویسے آپ کی اس بات سے ہمیں پنجابی کا ایک محاورہ یاد آیا🤭🤭کیوی بھیا آپ تو پنجابین ہیں تو معلوم ہو گا آپ کو🤭😄۔

تگڑے تے زور نہ چلے، ماڑے تے کڑم😄😄😄😄😁۔

سنا ہے آپ نے؟ @shehr-e-tanhayi
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
دشمنی پالنے والے کہاں دیکھتے کہ کوئی معصوم ہے یا تیز طرار😐۔
ویسے آپ کی اس بات سے ہمیں پنجابی کا ایک محاورہ یاد آیا🤭🤭کیوی بھیا آپ تو پنجابین ہیں تو معلوم ہو گا آپ کو🤭😄۔

تگڑے تے زور نہ چلے، ماڑے تے کڑم😄😄😄😄😁۔

سنا ہے آپ نے؟ @shehr-e-tanhayi
یہ دشمنی پالنے والا اشارہ کس کی طرف ہے بھلا؟
ہم تو ہو نہیں سکتے نا۔

ابھی ابھی سنا نا۔۔۔۔ ویسے مطلب تو معلوم ہے ہمیں۔
 

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
یہ دشمنی پالنے والا اشارہ کس کی طرف ہے بھلا؟
ہم تو ہو نہیں سکتے نا۔

ابھی ابھی سنا نا۔۔۔۔ ویسے مطلب تو معلوم ہے ہمیں۔
اشعار کے پردوں میں ہم جس سے مخاطب ہیں
وہ جان گئے ہوں گے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہم نام نہیں لکھتے 😏

یا پھر

ﺍﺷﻌﺎﺭ ﮐﮯ ﭘﺮﺩﮮ ﻣﯿﮟ ﮨﻢ ﺟﻦ ﺳﮯ ﻣﺨﺎﻃﺐ ﮨﯿﮟ،
ﻭﮦ ﺟﺎﻥ ﮔﺌﮯ ﮨﻮﮞ ﮔﮯ، ﮐﯿﻮﮞ ﻧﺎﻡ ﻟﯿﺎ ﺟﺎﺋﮯ 🧐

یہاں محاورہ لفظ تصور کر لیں

🥺ہاں مطلب تو معلوم ہو ہی جانا آپ کو۔
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313

اشعار کے پردوں میں ہم جس سے مخاطب ہیں
وہ جان گئے ہوں گے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہم نام نہیں لکھتے 😏

یا پھر

ﺍﺷﻌﺎﺭ ﮐﮯ ﭘﺮﺩﮮ ﻣﯿﮟ ﮨﻢ ﺟﻦ ﺳﮯ ﻣﺨﺎﻃﺐ ﮨﯿﮟ،
ﻭﮦ ﺟﺎﻥ ﮔﺌﮯ ﮨﻮﮞ ﮔﮯ، ﮐﯿﻮﮞ ﻧﺎﻡ ﻟﯿﺎ ﺟﺎﺋﮯ 🧐

یہاں محاورہ لفظ تصور کر لیں

🥺ہاں مطلب تو معلوم ہو ہی جانا آپ کو۔

ہمارا تصور اس وقت آرام کے موڈ میں ہے۔۔۔
بس آپ سیدھے سے الزام رکھ دیجیئے جس پر رکھنا ہے
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

اشعار کے پردوں میں ہم جس سے مخاطب ہیں
وہ جان گئے ہوں گے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہم نام نہیں لکھتے 😏

یا پھر

ﺍﺷﻌﺎﺭ ﮐﮯ ﭘﺮﺩﮮ ﻣﯿﮟ ﮨﻢ ﺟﻦ ﺳﮯ ﻣﺨﺎﻃﺐ ﮨﯿﮟ،
ﻭﮦ ﺟﺎﻥ ﮔﺌﮯ ﮨﻮﮞ ﮔﮯ، ﮐﯿﻮﮞ ﻧﺎﻡ ﻟﯿﺎ ﺟﺎﺋﮯ 🧐





بڑے لوگوں کی بڑی باتیں، یہ لوگ چھینک بھی مارتے ہیں تو وہ بھی بحر میں ہوتی ہے۔
اور ایک ہم جیسے لوگ جنکا کچھ یہ حال ہے

وہ خوش ادا تھا بات کو نظر نظر میں کہہ گیا
میں قافیوں سے قافیے ملا ملا کے رہ گیا 😞
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
ہمارا تصور اس وقت آرام کے موڈ میں ہے۔۔۔
بس آپ سیدھے سے الزام رکھ دیجیئے جس پر رکھنا ہے
مجھے تنہائی کے دُکھ نے
بہت حیران رکھا ہے۔۔۔
حقیقت اِس طرح سے ہے
حقیقت اُس طرح سے ہے۔۔۔
میں کوئی بات بھی سوچوں
میں اپنی ذات کو کھوجوں۔۔۔
:( سمجھ میں کچھ نہیں آتا
نظر بھی کچھ نہیں آتا۔۔۔
:( اُداسی ہی اُداسی ہے
خیالوں میں سوالوں میں۔۔
۔ کسی کے رُوٹھ جانے میں
کسی کے مان جانے میں۔۔۔
کسی کے چھوڑ جانے میں
کسی کے لوٹ آنے میں۔۔۔
اُداسی ہی اُداسی ہے۔۔۔
 
Top