بلیک پیپر چکن وِد گرین بینز

intelligent086

Super Star
Nov 10, 2010
5,671
5,716
1,313
Lahore,Pakistan
بلیک پیپر چکن وِد گرین بینز

اجزاء:ہری پھلیاں400گرام،چکن400گرام،ڈارک اویسٹر ساس دو کھانے کے چمچ،کارن اسٹارچ ایک کھانے کا چمچ،چینی ایک چائے کا چمچ،پسی کالی مرچ دو چائے کے چمچ،تیل تین کھانے کے چمچ،پانی1/4کپ،ادرک سلائس دو عدد،پیاز سلائس ایک عدد

ترکیب:ہری پھلیوں کو ڈھائی انچ لمبے حصوں میں کاٹ لیں۔اب چکن کے ٹکڑوں کو دو انچ چوڑے اسٹرپس میں کاٹ لیں،پھر اس کے باریک سلائس کریں۔اب تمام مصالحے چکن میں ڈال کر اچھی طرح مکس کریں،پھر ایک کھانے کا چمچ تیل کڑاہی میں گرم کر کے اس میں چکن کا آمیزہ ڈالیں اور تیل شامل کریں۔اب اس میں پھلیاں ڈال کر ایک منٹ تک فرائی کر لیں۔اب اس میں پانی ڈال کر درمیانی آنچ کر لیں آخر میں اسے ڈھک کر چھ سے نو منٹ اتنا پکائیں کہ وہ کرسپی ہو جائے۔
 
  • Like
Reactions: maria_1
Top
Forgot your password?