بچےنےسوال کیا..ابو! یہ "روشن خیال" کس کوکہتے ہیں؟

  • Work-from-home

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
آدمی مصروف ہو اوربچےبار بارالٹےسیدھےسوال کریں تو غصّہ آہی جاتا ہے..
ہمارےدوست مولوی پسینےمیں شرابور گھرکی پانی کی موٹرصحیح کررہےتھے.جبکہ دس سالہ بیٹااخبارلےکےبیٹھاہواتھاوہ بار باراخبارمیں سےکوئی لفظ نکال کےمولوی سےپوچھتا کہ اسکامطلب کیا ہے..مولوی سر اٹھاکےجواب دیتے,پھرکام میں لگ جاتا...
اب کی باربچےنےسوال کیا..ابو! یہ "روشن خیال" کس کوکہتے
ہیں؟"
مولوی نےجل کےکہا..
"جو کھڑےکھڑے پیشاب کرتاہو
 
Top