ماموں کی بیٹی سے بات چیت اور لین دین

  • Work-from-home

Blue-Black

chai-mein-biscuit
TM Star
May 27, 2014
1,921
607
1,213
KARACHI
1609756747375.png


ماموں کی بیٹی سے بات چیت اور لین دین
سوال

کیا ضرورت کے وقت ماموں کی بیٹی سے بات چیت اور لین دین کرسکتے ہیں؟
جواب

ماموں کی بیٹی شرعًا نامحرم ہے، اس سے پردہ کرنا واجب اور ضروری ہے، اس لیے اگر ضرورت کے موقع پر بات کرنی ہو یا کچھ لینا دینا ہو تو پردے کے اہتمام کے ساتھ کریں اور صرف بقدرِ ضرورت بات کریں، بے پردگی اور بے تکلفی کی شرعًا اجازت نہیں ہے۔
فقط واللہ اعلم

پوچھنا یہ ہے کہ فیس بک پر، وہاٹس ایپ پر،ٹویٹر پر اور تفریح میلا پر
لڑکے اور لڑکیاں آپس میں جوبات کرتی ہیں یہ سب گناہ ہے؟
 
  • Like
Reactions: sonofaziz
Top