بھارتی بورڈ ویرات کوہلی اور روی شاستری سے سخت سوالات کیلئے تیار

intelligent086

Super Star
Nov 10, 2010
10,493
10,879
1,313
Lahore,Pakistan

عالمی کپ کے سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ کیخلاف شکست کے حوالے سے بھارتی کرکٹ بورڈ کپتان ویرات کوہلی اور ہیڈ کوچ روی شاستری سمیت دیگر کوچنگ اسٹاف سے وطن واپسی پر سخت سوالات کیلئے تیار ہے
نئی دہلی(اسپورٹس ڈیسک)عالمی کپ کے سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ کیخلاف شکست کے حوالے سے بھارتی کرکٹ بورڈ کپتان ویرات کوہلی اور ہیڈ کوچ روی شاستری سمیت دیگر کوچنگ اسٹاف سے وطن واپسی پر سخت سوالات کیلئے تیار ہے ۔ واضح رہے کہ ابتدائی بیٹسمینوں کی ناکامی کے بعد بھارتی بیٹنگ لائن صرف اس وجہ سے مشکلات کا شکار ہو گئی کیونکہ اس میں تین وکٹ کیپر بیٹسمین موجود تھے ۔واضح رہے کہ مہندر دھونی کے نائب کی حیثیت سے دنیش کارتھک کو اسکواڈ میں شامل کیا گیا تھا جبکہ بعد میں شیکھر دھون کی انجری کے سبب رشبھ پنت کو انگلینڈ بھیجا گیا لیکن صورتحال کچھ ایسی بنی کہ کیویز کیخلاف سیمی فائنل میں تین وکٹ کیپر بیٹسمین آزمائے گئے اور امباتی رایودو جیسا اسپیشلسٹ بیٹسمین موقع نہ ملنے پر کھیل کو ہی خیرباد کہہ گیا۔

Seemab_khan

ღ ƮɨƮŁɨɨɨ ღ
Moderator
Dec 7, 2012
7,653
5,504
1,113
✮hმΓἶρυΓ, ρმκἶჰནმῆ✮

aisa tou hona e tha ;)) aur hona bhi chahiye..

bcoz if Pakistan qualify nhi kr paya then km sy km Asia me tou aa jata world cup ... chahy india k pas e hota...
 
intelligent086

Super Star
Nov 10, 2010
10,493
10,879
1,313
Lahore,Pakistan
aisa tou hona e tha ;)) aur hona bhi chahiye..

bcoz if Pakistan qualify nhi kr paya then km sy km Asia me tou aa jata world cup ... chahy india k pas e hota...
انڈیا روایتی حریف اپنی جگہ لیکن ہم گوروں کو جتا کر خوش ہو رہے ہیں پاکستان نہیں جیت سکا تو ایشاء میں کوئی بھی ٹیم جیت جاتی
 
Top
Forgot your password?