دُکھ بول کے جے دسیا تے کی دسیا

  • Work-from-home

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
:v bimaru wali feeling aa rhe ye prh k
نہیں نہیں ہم تو خیر سے صحتمند۔ پورا ایک سال ہو گیا کہ ہاسپٹل کی صورت نہیں دیکھی۔ اللہ پاک نے بہت کرم کیا ہے ورنہ سال کے چھ مہینے وہیں گزرا کرتے تھے۔
 
  • Like
Reactions: Fantasy

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
نہیں نہیں ہم تو خیر سے صحتمند۔ پورا ایک سال ہو گیا کہ ہاسپٹل کی صورت نہیں دیکھی۔ اللہ پاک نے بہت کرم کیا ہے ورنہ سال کے چھ مہینے وہیں گزرا کرتے تھے۔
Alhamdulilah
 
  • Like
Reactions: shehr-e-tanhayi

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
سونا نہیں ہے آج کیا؟
ہمارے تو ابھی برتن دھونے والے۔
پرندے بھی خوب چہک رہے۔۔۔ جیسے آج رت جگا کریں گے
 
Mahen

Alhamdulillah
VIP
Jun 9, 2012
21,845
16,877
1,313
laнore
ہم سوچ رہے کہ ہمارے کوکو اور موکو کا بھی اب ایک تعلق بن گیا ہے تفریح میلہ سے۔ تو کیوں نا ان کے لئے سوری ان کی خاطر ایک تھریڈ سٹارٹ کریں جس میں ان کی روزمرہ کی باتیں اور تصاویر دیا کریں۔ اعزاز سمجھیں گے وہ اس بات کو۔

نہیں؟

آپ بھی مشورہ دیجئیے
@Angela @Kavi @Fahaad @Blue-Black @minaahil @Shiraz-Khan @Mahen @Armaghankhan @Shakalaka @Siyaah_Posh @St0rm @Evergreen2021
Banadr hi mile ty kia 🙄 muje ajeeb feel hota en sy 🤢 rakh lo agar shoq hay tou wasie tou ab rakh hi liye tum ny 😑 ab apni harkatin bhi en jesi na kar l3na 🤪 karna share pics en ki hum bhi dakhye kia karty hain ap k monkeys 🙈🙉🙊
 
shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
Banadr hi mile ty kia 🙄 muje ajeeb feel hota en sy 🤢 rakh lo agar shoq hay tou wasie tou ab rakh hi liye tum ny 😑 ab apni harkatin bhi en jesi na kar l3na 🤪 karna share pics en ki hum bhi dakhye kia karty hain ap k monkeys 🙈🙉🙊
لو بھلا ہم کیوں کرنے لگے ان جیسی حرکتیں۔۔۔۔ بلکہ الٹا انھیں اپنے جیسا بنا دیں گے۔

اتنے معصوموں سے عجیب کیوں فیل کرنا؟

اور ہاں۔۔۔ اب انھیں منکی یا بندر نہیں کہیں۔۔۔۔ ایک کوکو ہے اور موکو

ان کو یہ نام ہماری ایک بہنا نے دئیے ہیں۔۔۔ آئیندہ انھیں اسی نام سے پکارا اور لکھا جائے۔

ضرور تصاویر شئیر کرتے رہیں گے۔
 
  • Like
Reactions: Angela

🙄🙄🙄🙄🙄
 
Top