Aaj Ka Intikhaab............!!

  • Work-from-home

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
نے نامہ، نے پیام، نہ قاصد، ہے آفریں
تم نے تو یک قلم ہمیں جی سے بُھلا دیا

اب دِل سے بے عصا نہیں اُٹھتی ہے آہ بھی
یاں تک تو ضعفِ قلب نے ہم کو بِٹھا دیا
 
  • Like
Reactions: Chamman

Chamman

Newbie
Mar 14, 2021
29
3
3
نے نامہ، نے پیام، نہ قاصد، ہے آفریں
تم نے تو یک قلم ہمیں جی سے بُھلا دیا

اب دِل سے بے عصا نہیں اُٹھتی ہے آہ بھی
یاں تک تو ضعفِ قلب نے ہم کو بِٹھا دیا
🤪🤪🤪🤪🤪🤪🤪🤪🤪🤪🤪🤪
 

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
آج پتہ کیا، کون سے لمحے، کون سا طوفاں جاگ اُٹھے
جانے کتنی درد کی صدیاں گونج رہی ہیں پل پل میں😣

ہم بھی کیا ہیں کل تک ہم کو فکر سکوں کی رہتی تھی
آج سکوں سے گھبراتے ہیں، چین ملے ہے ہلچل میں
 

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
کبھی اشعار لکھ لکھ کر طبیعت ہی نہیں بھرتی
کبھی بس ایک مصرعے کی مسافت مار دیتی ہے
😣
 
  • Like
Reactions: Kavi

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

بارِ نفرت لئے پھرتی ہے یہ دنیا کیسے
ہم سے آزارِ محبت ہی اُٹھائے نہ گئے
 
  • Like
Reactions: Angela

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

مختصر یہ کہ محبت کی کمی بیشی میں
درد بڑھ جائے تو آنکھوں سے لہو بہتا ہے

 
  • Like
Reactions: Angela

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
جب سوزنِ ہوا میں پرویا ہو تارِ خوں
اے چشمِ انتظار ! ترا زخم سِل چُکا
آنکھوں پہ آج چاند نے افشاں چُنی تو کیا
تارہ سا ایک خواب تو مٹی میں مِل چُکا
 
  • Like
Reactions: Kavi

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

ایسا بِکنے کی تجارت کا مرض ہے اِن کو
کوئی اندر نہ خریدے تو یہ باہر بِک جائیں
ان کی آنکھوں میں کھٹکتی ہے زمینوں کی بہار
ان کی تحویل میں آئیں تو سمندر بِک جائیں
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
پھر اُفق سے کسی نے دیکھا ہے
مسکرا کر خراب حالوں کو
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
اے موت تو ہی آ کے قصہ تمام کر دے
ہم زندگی کے ہاتھوں قسطوں میں مر رہے ہیں
ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺗﺠﮫ کو تیرﮮ ﺟﺒﺮ ﻣﺴﻠﺴﻞ ﮐﯽ ﻗﺴﻢ
ﮨﻢ ﮐﻮ ﻗﺴﻄﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺑﭩﯽ ﻣﻮﺕ ﻧﮧ ﻣﺎﺭﺍ ﺟﺎﺋﮯ
 
Top