Aaj Ka Intikhaab............!!

  • Work-from-home

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
پھر یوں نہ ہو کہ ہم سے بچھڑ کر تمہاری بھی
ہنستے ہوئے کبھی کوئی تصویر نا بنے
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
یعنی یہ خاموشی بھی کسی کام کی نہیں
یعنی میں بیان کر کہ بتاوں اداس ہوں
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
قُدرت کے فیصلوں کا بھی لازم ہے احترام
ورنہ میں چاہتا تھا میرے ساتھ تُو رہے
 
  • Like
Reactions: Kavi

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
اکیلے پن سے مرا ہے جو اُس کے کمرے سے
خدا کے نام پہ لکھے گئے خطوط ملے
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
موسموں کا کوئی محرم ہو تو اس سے پوچھو
کتنے پت جھڑ ابھی باقی ہیں بہار آنے میں
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
ہم مُسافر تو نہیں تھے_____کہ پلٹ کر آتے
ہم نہ کہتے تھے ہمیں سوچ کے رُخصت کرنا
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
فکر معاش ، ماتم دل، اور غم دنیا
آج سب سے معذرت کے طبیعت اداس ہے
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,189
3,477
1,313
Dubai

کیسی بے فیض سی رہ جاتی ہے دل کی بستی
کیسے چُـپ چاپ چلے جاتے ہیں جانے والے

 
  • Like
Reactions: Fantasy

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
اچھا تو یہی ہے کہ میں کچھ بھی نہ کہوں دوست
کرنی ہی پڑ ی بات تو پھر ساری کروں گا
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
ﺩﺭﺩ ﺗﻮ_____ﺭﻭﺯ ﮐﺎ ﺗﻤﺎﺷﺎ ﮨﮯ
ﺁﺝ ﻟﯿﮑﻦ ﺷﺪﯾﺪ ﮨﮯ____ﺳﺎﺋﯿﮟ
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
اب مجھے دھیان ہی نہیں رہتا
اپنے ہونے کا،اپنی حالت کا
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,189
3,477
1,313
Dubai

لفظ ٹوٹے لبِ اظہار تک آتے آتے
مر گئے ہم ترے معیار تک آتے آتے

 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313

لفظ ٹوٹے لبِ اظہار تک آتے آتے
مر گئے ہم ترے معیار تک آتے آتے

یہ لوگ فرشتے ہیں؟ خدا ہیں؟ کیا ہیں؟
ان کے معیار پہ کیوں خود کو اتارا جائے؟
 
  • Like
Reactions: Kavi

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
روک لیتا ہے یہ اِمکان مُجھے باتوں سے
کہ میری باتوں کا بُرا مان لِیا جاتا ہے
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
کوئی منظر سدا نہیں رہتا
ہر تعلق مسافرانہ ہے
 
  • Like
Reactions: Kavi

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,189
3,477
1,313
Dubai

اُس کے دروازے پر دستک تو نہیں دی لیکن
اپنی خاموشیاں دہلیز پہ چھوڑ آیا ہوں

 
Top