Aaj Ka Intikhaab............!!

  • Work-from-home

alif_ain

Regular Member
Feb 4, 2023
135
122
43
چشمِ یار

ترکِ اُلفت کی اذیت بھی نَزع جیسی ہے
کِتنا مُشکل ہے مُحبت سے گُریزاں ہونا

دلِ زخم خُوردہ کی ہر تڑپ ہے قرارِ جانِ شکستگاں
یہ مزے کی بات ہے چارہ گر! جو دوا نہیں تو نہیں سہی
 

alif_ain

Regular Member
Feb 4, 2023
135
122
43
چشمِ یار
غالب ثنای خواجه به یزدان گزاشتم
کان ذاتِ پاک مرتبه دانِ محمد ﷺ است

مرزا اسد اللّٰه خاں غالب
 
  • Like
Reactions: Jin7

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,181
3,477
1,313
Dubai

کہنے کو میرا اُس سے کوئی واسطہ نہیں
امجد مگر وہ شخص مجھے بھولتا نہیں
 

alif_ain

Regular Member
Feb 4, 2023
135
122
43
چشمِ یار

کہنے کو میرا اُس سے کوئی واسطہ نہیں
امجد مگر وہ شخص مجھے بھولتا نہیں

آیت سناؤ صبر کی کوئی قرآن سے
ورنہ الجھ پڑوں گا میں سارے جہان سے
وہ شام آج تک مرے سینے پہ نقش ہے
اک شخص پھِر گیا تھا جب اپنی زبان سے
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,181
3,477
1,313
Dubai

ہم نے ہر ُدکھ کو مُحبت کا تسلسل سمجھا
ہم کوئی تم تھے کہ دنیا سے شکایت کرتے

 

alif_ain

Regular Member
Feb 4, 2023
135
122
43
چشمِ یار

ہم کہ جی ہار چُکے، لُٹ بھی چُکے، مر بھی چُکے
مُحبت ہے کہ وہی انداز پُرانے مانگے

اپنا یہ حال کہ جی ہار چکے، لٹ بھی چکے
اور محبت وہی انداز پرانے مانگے

احمد فراز
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,181
3,477
1,313
Dubai

یہ وقت ہے کم بخت بڑا اچھا مسیحا
ڈرتا ہوں کسی روز تِرا زخم نہ بھر دے
 

alif_ain

Regular Member
Feb 4, 2023
135
122
43
چشمِ یار

یہ وقت ہے کم بخت بڑا اچھا مسیحا
ڈرتا ہوں کسی روز تِرا زخم نہ بھر دے
مرے داغِ دل سے ہے روشنی، اسی روشنی سے ہے زندگی
مجھے ڈر ہے اے مرے چارہ گر! یہ چراغ تو ہی بجھا نہ دے

شکیل بدایونی
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,181
3,477
1,313
Dubai

پوشاکِ زندگی تُجھے سیتے سنوارتے
سو چھید ہو گئے ہیں رفوگر کے ہاتھ میں

 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,181
3,477
1,313
Dubai

کیسے جانو گے کہ راتوں کا تڑپنا کیا ہے
تم سے بچھڑا جو نہیں جان سے پیارا کوئی
ہم محبت میں بھی قائل رہے یکتائی کے
ہم نے رکھا ہی نہیں دل میں دوبارہ کوئی
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,181
3,477
1,313
Dubai

اُس نے اک خاص تناسب سے محبت بانٹی
میرے حِصے میں ہمیشہ ہی دلاسے آئے

 

alif_ain

Regular Member
Feb 4, 2023
135
122
43
چشمِ یار

کیسے جانو گے کہ راتوں کا تڑپنا کیا ہے
تم سے بچھڑا جو نہیں جان سے پیارا کوئی
ہم محبت میں بھی قائل رہے یکتائی کے
ہم نے رکھا ہی نہیں دل میں دوبارہ کوئی
ہم محبت میں بھی توحید کے قائل ہیں فراز
ایک ہی شخص کو محبوب بنائے رکھّا

احمد فراز
 

alif_ain

Regular Member
Feb 4, 2023
135
122
43
چشمِ یار

اُس نے اک خاص تناسب سے محبت بانٹی
میرے حِصے میں ہمیشہ ہی دلاسے آئے

غیر لیں محفل میں بوسے جام کے
ہم رہیں یوں تشنہ لب پیغام کے

مرزا اسد اللّٰه خاں غالب
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,181
3,477
1,313
Dubai

میں نے ہر بار نئی آنکھ سےدیکھا تجھ کو
مجھ کو ہر بار نیا عشق ہوا تجھ سے

 
Top