Aaj Ka Sawal ..............

  • Work-from-home

Jin7

میرا دل مکہ مدینہ میری جان پاکستان ازاد پنچھی
TM Star
محبت یا ہوس
محبت کی بات کی جائے تو آج کہ زمانے کی محبت دنیا میں اچھا رہنے کا سامان مانگتی ہے پیسہ دولت اونچا قد اعلی ڈگری ہولڈر ہونا مانگتی ہے

اور جب انسان یہ سب نا ہونے پہ کمبخت محبت جو کبھی احساس بڑا ساتھ ہوتی تھی اس سے ٹھکڑا دیا جاتا ہے تو وہ پھر اس کہ بعد رونما ہونے والے مختلف حالتوں میں رہتا ہے جیسے پاگل پن ہوس خود کلامی تنہائی وغیرہ

اب آپ پہلے محبت بتا کر بعد میں اسی کی ذلت شدہ حالت ک کہہ رہی آپکا سوال غلط ہے

عالم /بادشاہت
 
alif_ain

Regular Member
Feb 4, 2023
135
122
43
چشمِ یار

افسوس کہ آپ کے خیالات میں کوئی گہرائی و گیرائی موجود نہیں۔ جناب جسے آپ نے آج کے زمانے کی محبت کہا وہ محبت ہرگز نہیں۔ محبت ایسا کچھ نہیں مانگتی۔ محبت تو اپنی ذات کی نفی کا نام ہے۔ دو روحوں کی باہمی پرواز کا نام ہے۔ محبت انتہائی لطیف اور پاکیزہ جذبہ ہے۔ جس سے محبت کی جائے اس میں خامی نہیں ہوتی، ہو بھی سہی تو نظر نہیں آتی، نظر آئے بھی سہی تو محسوس نہیں ہوتی اور محسوس ہو بھی سہی تو گراں نہیں گزرتی۔ محبت وہ چیز ہے جس کے بارے نیں اقبال نے کہا
عشق کی اک جست نے طے کر دیا قصہ تمام
اس زمین و آسماں کو بے کراں سمجھا تھا میں
اور دوسری چیز ہے ہوس۔ تو یہ جسم کی طلب کا نام ہے۔ یہ حیوانیت کا نام ہے۔ اور آج کل لوگ محبت کے لبادے میں ہوس کے طلب گار ہیں۔ جس سے محبت ہو اس سے جسم کا وصل نہیں ہوتا، یہ تو ہوس کے راستے ہیں۔ جہاں روح کی طلب ہو وہاں محبت اور جہاں جسم کی طلب ہو وہاں ہوس ہے۔
 
عالم سے مراد عالم کی تسخیر؟
 
آپ سے محبت باقی کا پتا نہیں
 
یہ اک فلسفہ ہے

محبت حقیقی صرف اللہ کی ذات ہے باقی احساسات اور مفادات ہیں باقی میں تھوڑا ٹن ہوں نہیں تو آپ کو سمجھاتا
محبت اور احساس کسی سے بھی ہو سکتا ہے والدین کی محبت مخلص انسان سے محبت دین سے محبت

پھر کبھی کبھی اس میں کسی کو شریک کرنے سے جنونی حد تک جلن ہوتی ہے روح تڑپتی ہے وہ ہوتی دو جنسوں کی محبت

ہاں باقی آپ نے مجھے اکثر پوست میں حوس کہا تو میں نے اس کہ مطابق جواب دیا

ہوس بھی ہوتی اب آپ کی ہوس سے کیا مراد ہے تو وہ جس سے محبت نا ہو اس سے کبھی نہیں ہوتی

باقی مجھے اس فارم کے ابھی ممبر سے فیملی کی طرح محبت ہے ان کو تنگ کرتا ہوں بس ہاں ہوس انسان کا بہکاوا ہے وہ کبھی بھی ا سکتا مگر انسان کی محبت اور تعلق کا معیار اس کو بدل کر احساس اور خلوص کر دیتا

باقی ہر کسی کو کسی ناں کسی سے محبت ہوتی اور کسی نا کسی پہ ہوس کوئی مان لیتا کوئی نہیں

مجھے تو پٹھان سے محبت ہے پر وہ لڑکی نہیں بن سکتا کتنی دفعہ دعا کی وہ لڑکی بن جائے جب بھی دعا کرتا وہ اک نئی شادی کر لیتا تین شادیاں کر چکا اور میں امید لگائے بیٹھا ہوں وہ لڑکی بنے گا

ہاہاہا

مجھے جس سے محبت تو وہ اک خیال تھا حقیقت تھی پتا نہیں

کیوں کہ میں نے اوروں سے سنا تھا کسی کو مجھ سے اور مجھ کو اس سے محبت ہے 🌝🌝🌝 اللہ اس کو حفظ و امان میں رکھے

مجھے اس کا ڈر دے کر دو طاقتوں نے جھکایا تھا خیر اب بھی کبھی کبھی ڈر رہتا
ورنہ میں نا قابو آنے والی چیز ہوں اللہ کہ فضل سے

اب بھی کئی بندھن سے محبت ہے تو ان کہ لئے دربار میں چکی پیس رہا کبھی کبھی وہ آپ کیا کہتی حوسی بن جاتا
خیر وہ انسان کا اک عمل ہے میں آپ کا ماسہ غصہ نہیں کرتا
 
Last edited:

خوشی یا غم
 
Jin7

میرا دل مکہ مدینہ میری جان پاکستان ازاد پنچھی
TM Star
اچھا۔ عالم لیکن عمل کے ساتھ عالم۔ اور یہ بات ذہن میں رہے کہ انسان قبر تک طالبِ علم رہتا ہے۔
وہ عالم نہیں جو علم سے بنتا ہے وہ جو عمل سے بنتا ہے مگر کسی کو اس کا خبر نہیں ہوتا
 
Top