تفریح میلا کے تمام بوڑھے ممبران اور عملہ حاضری دیں

  • Work-from-home

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
Aap baqi logon ke sath threads mein participate kiun nahi karti hein?
Aesa online hone ka kya faeda jis mein na kisi se koi baat cheet aur
na koi hansi mazaq? Itna reserve kiun rehti hein aap? Hum log aap
ke calibre ke nahi hein is liye?
اللہ توبہ۔۔۔۔ آپ نے تو اتنی لمبی چوڑی بلکہ کھری کھری سُنا دیں۔۔۔
ہم آتے ہیں اور باقیوں سے بھی بات چیت رہتی ہے۔ کہنے کا مطلب یہ تھا کہ اُس ٹائم آپ نہیں ہوتے نا تو اسی لئے آپ کو لگتا ہے کہ ہم غائب ہیں۔
آئی سمجھ یا پھر سے سمجھائیں؟؟؟؟؟
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,189
3,477
1,313
Dubai
اللہ توبہ۔۔۔۔ آپ نے تو اتنی لمبی چوڑی بلکہ کھری کھری سُنا دیں۔۔۔
ہم آتے ہیں اور باقیوں سے بھی بات چیت رہتی ہے۔ کہنے کا مطلب یہ تھا کہ اُس ٹائم آپ نہیں ہوتے نا تو اسی لئے آپ کو لگتا ہے کہ ہم غائب ہیں۔
آئی سمجھ یا پھر سے سمجھائیں؟؟؟؟؟

میرا سوال وہیں کا وہیں کھڑا ھے کہ آپ تھریڈز میں حصہ کیوں
نہیں لیتی ہیں؟ میرے ھونے یا نہ ھونے سے کوئی فرق نہیں پڑتا
ھے، اگر آپ ایکٹو تھریڈز میں حصہ لیں گی تو میں کہیں نہ کہیں
آپ کو مل ہی جاوں گا۔ آپ ٹی ایم انتظامیہ کا ایک اہم حصہ ہیں، ایک
سینیر ممبر ہیں، آپ کی موجودگی سے ماحول پہ بہت فرق پڑتا ھے،
لیکن موجودگی سے مطلب آپ کی خاموشی نہں ھے۔

:-w آئی سمجھ یا پھر سے سمجھائیں؟؟؟؟؟
 
  • Like
Reactions: shehr-e-tanhayi

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
میرا سوال وہیں کا وہیں کھڑا ھے کہ آپ تھریڈز میں حصہ کیوں
نہیں لیتی ہیں؟ میرے ھونے یا نہ ھونے سے کوئی فرق نہیں پڑتا
ھے، اگر آپ ایکٹو تھریڈز میں حصہ لیں گی تو میں کہیں نہ کہیں
آپ کو مل ہی جاوں گا۔ آپ ٹی ایم انتظامیہ کا ایک اہم حصہ ہیں، ایک
سینیر ممبر ہیں، آپ کی موجودگی سے ماحول پہ بہت فرق پڑتا ھے،
لیکن موجودگی سے مطلب آپ کی خاموشی نہں ھے۔

:-w آئی سمجھ یا پھر سے سمجھائیں؟؟؟؟؟
ہمارا جواب پھر بھی وہی ہے کہ آتے بھی ہیں اور حصہ بھی لیتے ہیں۔ سب ٹائم کے حساب سے ہے نا کہ کسی دن زیادہ اور کسی دن کم۔

آئی سمجھ یا پھر سے سمجھائیں؟؟؟؟؟
 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
اللہ توبہ۔۔۔۔ آپ نے تو اتنی لمبی چوڑی بلکہ کھری کھری سُنا دیں۔۔۔
ہم آتے ہیں اور باقیوں سے بھی بات چیت رہتی ہے۔ کہنے کا مطلب یہ تھا کہ اُس ٹائم آپ نہیں ہوتے نا تو اسی لئے آپ کو لگتا ہے کہ ہم غائب ہیں۔
آئی سمجھ یا پھر سے سمجھائیں؟؟؟؟؟
متکلّم قوی بھائی کا مطلب یہ ہے کہ آپ حاضر غائب کا صیغہ کیوں بنی ہو
 
Top