History تمام معزز خواتین کو مبارکباد کہ وہ خاتون پیدا فرمائی گئی ہیں

ROHAAN

LOVE IS LIFE
TM Star
Aug 14, 2016
3,070
2,145
513
116741
تمام معزز خواتین کو مبارکباد کہ وہ خاتون پیدا فرمائی گئی ہیں

سب سے پہلے جو سب سے زیادہ بڑے ظالم و جابر خدائی کا دعوی کرنے والے فرعون کے مقابل شجاعانہ انداز میں کهڑا ہوا ... وہ کوئی مرد نہیں تها بلکہ ایک عورت تهی
(محترمہ حضرت آسیہ)

سب سے پہلے جس نے مکہ اور کعبہ کو آباد کیا ....وہ کوئی مرد نہیں تها بلکہ ایک عورت تهی....(محترمہ حضرت ہاجرہ خاتون)

سب سے پہلے جس نے روئے زمین کا مبارک ترین زمزم نوش فرمایا وہ کوئی مرد نہیں تها بلکہ ایک عورت تهی
.(محترمہ حضرت ہاجرہ خاتون)
سب سے پہلے جو ہمارے نبی حضرت محمد المصطفیﷺ پر ایمان لائی وہ کوئی مرد نہیں تها بلکہ ایک عورت تهی
(محترمہ حضرت خدیجہ الکبری رضی اللہ عنہا )
سب سے پہلے جس کا خون اسلام کی راہ میں بہایا گیا اور شہید ہوا وہ کوئی مرد نہیں تها بلکہ ایک عورت تهی
(محترمہ حضرت سمیہ رضی اللہ عنہا
سب سے پہلے جس نے اپنا مال اسلام کی راہ میں دیا وہ کوئی مرد نہیں تها بلکہ ایک عورت تهی
(محترمہ حضرت خدیجہ الکبری رضی اللہ عنہا)
قرآن مجید میں ارشاد ہے کہ سب سے پہلے جس کی بات اللہ نے سات اسمانوں سے اوپر سنی, وہ کوئی مرد نہیں تھا بلکہ ایک عورت تھی
(محترمہ حضرت خولۃ رضی اللہ عنھا ..)
سوره مجادله آیه 1)
سب سے پہلے جس نے صفا و مروه کی سعی انجام دی, وہ کوئی مرد نہیں تها بلکہ ایک عورت تھی
(محترمہ حضرت ہاجرہ خاتون)
اے آذادی اور فحاشی کی متلاشی خواتین تمھیں اسلام سے پہلے زندہ درگور کر دیا جاتا تھا آج تم خود مختار زندگی گزار رہی ہو؛
جس نکاح کی مخالفت میں تم بازار میں نکلی ہو وہی نکاح تمہارا تحفظ بھی ہے اور شان بھی؛
اپنے عورت ہونے پہ فخر کیجئے ؛؛
خدا ہم سب کا حامی و ناصر ہو
آمین ثم آمین
 
Top
Forgot your password?