تو نے یاقوت پہن رکھا ہے

maria_1

TM Star
Jul 7, 2019
1,794
1,756
213
تو نے یاقوت پہن رکھا ہے
تیرا پتھر پہ بھی عقیدہ ہے
مانتا ہے تو سب حدیثوں کو
جن میں یاقوت کی فضیلت پر
سرور دو جہان بولے ہیں
لولو ، مرجان ، پر جو آیت ہے
وہ بھی تو نے مجھے سنائی ہے
ماننا ہے یہ تیرا نجمئ کے
خاص پتھر ہیں کچھ زمانے میں
اثر رکھتے ہیں آدمی پر جو
اس عقیدے کا بھی تو حامل ہے
سرخ رنگ کا یہ کابلی پتھر
کچھ مصیبت کو ٹال سکتا ہے
اور دلیلوں میں یہ کہا تم نے
حجر اسود بھی تو ہے پتھر ہی
لوگ جھکتے ہیں اس کو چومتے ہیں
میں حدیثوں کا بھی نہیں منکر
آیتوں کو سلام کرتا ہوں
اور پتھر کی بھی فضیلت ہے
حجر کا احترام کرتا ہوں
پر مبلغ مرے بتا مجھ کو
پتھروں کے سبھی مزاجوں سے
واقفیت کی بات کرتے ہو
علم و دانش کا اپنے سر پہ تم
طرہ رکھتے ہو تاج رکھتے ہو
پر کبھی تم نے یہ بھی سوچا ہے؟
خود بھی پتھر مزاج رکھتے ہو!!!
 

Angela

~LONELINESS FOREVER~
TM Star
Apr 29, 2019
1,999
2,136
213
~Dasht e Tanhaayi~
تو نے یاقوت پہن رکھا ہے
تیرا پتھر پہ بھی عقیدہ ہے
مانتا ہے تو سب حدیثوں کو
جن میں یاقوت کی فضیلت پر
سرور دو جہان بولے ہیں
لولو ، مرجان ، پر جو آیت ہے
وہ بھی تو نے مجھے سنائی ہے
ماننا ہے یہ تیرا نجمئ کے
خاص پتھر ہیں کچھ زمانے میں
اثر رکھتے ہیں آدمی پر جو
اس عقیدے کا بھی تو حامل ہے
سرخ رنگ کا یہ کابلی پتھر
کچھ مصیبت کو ٹال سکتا ہے
اور دلیلوں میں یہ کہا تم نے
حجر اسود بھی تو ہے پتھر ہی
لوگ جھکتے ہیں اس کو چومتے ہیں
میں حدیثوں کا بھی نہیں منکر
آیتوں کو سلام کرتا ہوں
اور پتھر کی بھی فضیلت ہے
حجر کا احترام کرتا ہوں
پر مبلغ مرے بتا مجھ کو
پتھروں کے سبھی مزاجوں سے
واقفیت کی بات کرتے ہو
علم و دانش کا اپنے سر پہ تم
طرہ رکھتے ہو تاج رکھتے ہو
پر کبھی تم نے یہ بھی سوچا ہے؟
خود بھی پتھر مزاج رکھتے ہو!!!
waaaaaaaaaaaaaaaah
khud bhi pathar mazaaaj rakhtey ho...!!!!
great lines
 
  • Like
Reactions: maria_1

intelligent086

TM Star
Nov 10, 2010
3,871
3,839
1,313
Lahore,Pakistan
تو نے یاقوت پہن رکھا ہے
تیرا پتھر پہ بھی عقیدہ ہے
مانتا ہے تو سب حدیثوں کو
جن میں یاقوت کی فضیلت پر
سرور دو جہان بولے ہیں
لولو ، مرجان ، پر جو آیت ہے
وہ بھی تو نے مجھے سنائی ہے
ماننا ہے یہ تیرا نجمئ کے
خاص پتھر ہیں کچھ زمانے میں
اثر رکھتے ہیں آدمی پر جو
اس عقیدے کا بھی تو حامل ہے
سرخ رنگ کا یہ کابلی پتھر
کچھ مصیبت کو ٹال سکتا ہے
اور دلیلوں میں یہ کہا تم نے
حجر اسود بھی تو ہے پتھر ہی
لوگ جھکتے ہیں اس کو چومتے ہیں
میں حدیثوں کا بھی نہیں منکر
آیتوں کو سلام کرتا ہوں
اور پتھر کی بھی فضیلت ہے
حجر کا احترام کرتا ہوں
پر مبلغ مرے بتا مجھ کو
پتھروں کے سبھی مزاجوں سے
واقفیت کی بات کرتے ہو
علم و دانش کا اپنے سر پہ تم
طرہ رکھتے ہو تاج رکھتے ہو
پر کبھی تم نے یہ بھی سوچا ہے؟
خود بھی پتھر مزاج رکھتے ہو!!!
اس عقیدے کا بھی تو حامل ہے
سرخ رنگ کا یہ کابلی پتھر
کچھ مصیبت کو ٹال سکتا ہے
اور دلیلوں میں یہ کہا تم نے
حجر اسود بھی تو ہے پتھر ہی
لوگ جھکتے ہیں اس کو چومتے ہیں
مینشن کرو تو پتہ چلے :)۔
اچھی کاوش ہے
مزید انتخاب شامل کرو

پتھر کے خدا، پتھر کے صنم، پتھر کے ہی انساں پائے ہیں
تم شہرِ محبت کہتے ہو، ہم جان بچا کر آئے ہیں
 
  • Like
Reactions: maria_1

maria_1

TM Star
Jul 7, 2019
1,794
1,756
213
اس عقیدے کا بھی تو حامل ہے
سرخ رنگ کا یہ کابلی پتھر
کچھ مصیبت کو ٹال سکتا ہے
اور دلیلوں میں یہ کہا تم نے
حجر اسود بھی تو ہے پتھر ہی
لوگ جھکتے ہیں اس کو چومتے ہیں
مینشن کرو تو پتہ چلے :)۔
اچھی کاوش ہے
مزید انتخاب شامل کرو

پتھر کے خدا، پتھر کے صنم، پتھر کے ہی انساں پائے ہیں
تم شہرِ محبت کہتے ہو، ہم جان بچا کر آئے ہیں
عمدہ جواب
بہت عمدہ
 
  • Like
Reactions: intelligent086

Asheer

ஜÇatch-me'ıf U-caŋஜ
Super Star
Feb 10, 2013
12,983
6,200
1,113
Karachi
تو نے یاقوت پہن رکھا ہے
تیرا پتھر پہ بھی عقیدہ ہے
مانتا ہے تو سب حدیثوں کو
جن میں یاقوت کی فضیلت پر
سرور دو جہان بولے ہیں
لولو ، مرجان ، پر جو آیت ہے
وہ بھی تو نے مجھے سنائی ہے
ماننا ہے یہ تیرا نجمئ کے
خاص پتھر ہیں کچھ زمانے میں
اثر رکھتے ہیں آدمی پر جو
اس عقیدے کا بھی تو حامل ہے
سرخ رنگ کا یہ کابلی پتھر
کچھ مصیبت کو ٹال سکتا ہے
اور دلیلوں میں یہ کہا تم نے
حجر اسود بھی تو ہے پتھر ہی
لوگ جھکتے ہیں اس کو چومتے ہیں
میں حدیثوں کا بھی نہیں منکر
آیتوں کو سلام کرتا ہوں
اور پتھر کی بھی فضیلت ہے
حجر کا احترام کرتا ہوں
پر مبلغ مرے بتا مجھ کو
پتھروں کے سبھی مزاجوں سے
واقفیت کی بات کرتے ہو
علم و دانش کا اپنے سر پہ تم
طرہ رکھتے ہو تاج رکھتے ہو
پر کبھی تم نے یہ بھی سوچا ہے؟
خود بھی پتھر مزاج رکھتے ہو!!!
Boht zbrdst...
 
  • Like
Reactions: maria_1
Top
Forgot your password?