Dil ne dastarkhwaan bichaya

  • Work-from-home

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
ارے کس کا انتظار؟؟؟

ہم سے یہ سوچ کر کوئی وعدہ کرو۔۔۔
ایک وعدے پہ عمریں گزر جائیں گی
یہ ہے دنیا یہاں کتنے اہلِ وفا
بے وفا ہو گئے ، دیکھتے دیکھتے
ارے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نصرت یاد دلا دیا۔۔۔ہم تو کہتے ہیں کہ چپ چاپ سب ایک سائڈ پہ کرتے ہیں۔۔نسرت کو سنتے ہیں اور ساتھ میں ٹی ایم۔۔
آپ کا کیا خیال؟ ہمیں ایسا کرنا چاہیئے یا نہیں۔۔۔؟
نہیں۔۔۔۔
ہم انتظار میں ہیں ابھی۔

بعد میں سنتے ہیں جب آپ سو جائیں گی
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
😭 تسی ہسدے او ۔۔ سانوں اتھرو دے کے
یاررررررررررررر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یہ جملہ اس دن سے ہمارے منہ سے نہیں گیا😐ابھی بھولنے لگتا آپ پھر بول دیتی۔۔۔
ہم دوپہر میں اپنی آپی کو کہہ رہے تھے تسی ہسدے او سانوں اتھرو دے کے😄۔
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
یاررررررررررررر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یہ جملہ اس دن سے ہمارے منہ سے نہیں گیا😐ابھی بھولنے لگتا آپ پھر بول دیتی۔۔۔
ہم دوپہر میں اپنی آپی کو کہہ رہے تھے تسی ہسدے او سانوں اتھرو دے کے😄۔
خربوزے کو دیکھ کر خربوزے نے رنگ پکڑ لیا نا
 

فہد

Super Star
Dec 12, 2009
10,225
3,548
1,313
karachi
تھوڑی طنز کی بو نہیں آئی اس میں۔
اب کیا روز روز ابلے انڈے کھائے جاتے ہیں کسی بھی بیوی سے؟
Muj me bs yehi kami hai k muje tanz mehsos nhi hota kisi ka
Bte anday to jis shakal me b ho i love it
 
Top