!تیرے ہجر کی نوحہ گری

  • Work-from-home

Hoorain

*In search of Oyster Pearls*
VIP
Dec 31, 2009
108,467
40,710
1,313
A n3st!

تیرے ہجر کی نوحہ گری، ہو سکتی اگر ہم سے
اک عالم کو تیرے ہجر میں______نمدیدہ لکھتے
قدموں تلے پتوں کی چرمراہٹ پر اپنی ذات_فانی کا
بہت چپ چاپ____بہت خاموش سا، قصیدہ لکھتے
گر لکھ سکتے ھم تو!!
شوخئ_دو جہاں کو_____سنجیدہ لکھتے
سارے جہاں کی خوشیوں کو اکٹھا کرتے
پھر بیٹھ کر انہیں______رنجیدہ لکھتے
ھم اگر لکھتے_____!!
تو اپنی آنکھوں کو سمندر لکھتے
اسکے پانیوں کو شوریدہ کہتے
انکی پلکوں کو جھیلیں____!!
اسکے ساحلوں کو_____آبدیدہ لکھتے
بے بسی فقط اتنی ھے جاناں_______!!
تیرے ہجر کی نوحہ گری______ہوتی نہیں ہم سے

@shehr-e-tanhayi @Fantasy @Rubi @Kavi @muttalib @saviou @zaryaab @Ramiz @Aaidah @Aaylaaaaa @minaahil @Syeda-Hilya @koochi @Aizaa
 
Last edited:
  • Like
Reactions: Aaidah

Aaylaaaaa

priNcess
TM Star
Sep 25, 2014
4,096
2,430
1,313
kohkaaf
تیرے ہجر کی نوحہ گری، ہو سکتی اگر ہم سے
اک عالم کو تیرے ہجر میں______نمدیدہ لکھتے
قدموں تلے پتوں کی چرمراہٹ پر اپنی ذات_فانی کا
بہت چپ چاپ____بہت خاموش سا، قصیدہ لکھتے
گر لکھ سکتے ھم تو!!
شوخئ_دو جہاں کو_____سنجیدہ لکھتے
سارے جہاں کی خوشیوں کو اکٹھا کرتے
پھر بیٹھ کر انہیں______رنجیدہ لکھتے
ھم اگر لکھتے_____!!
تو اپنی آنکھوں کو سمندر لکھتے
اسکے پانیوں کو شوریدہ کہتے
انکی پلکوں کو جھیلیں____!!
اسکے ساحلوں کو_____آبدیدہ لکھتے
بے بسی فقط اتنی ھے جاناں_______!!
تیرے ہجر کی نوحہ گری______ہوتی نہیں ہم سے

@shehr-e-tanhayi @Fantasy @Rubi @Kavi @muttalib @saviou @zaryaab @Ramiz @Aaidah @Aaylaaaaa @minaahil @Syeda-Hilya
bht khooob @Hoorain api
 
  • Like
Reactions: Hoorain

Aaidah

TM Star
Sep 13, 2013
4,984
559
1,213
تیرے ہجر کی نوحہ گری، ہو سکتی اگر ہم سے
اک عالم کو تیرے ہجر میں______نمدیدہ لکھتے
قدموں تلے پتوں کی چرمراہٹ پر اپنی ذات_فانی کا
بہت چپ چاپ____بہت خاموش سا، قصیدہ لکھتے
گر لکھ سکتے ھم تو!!
شوخئ_دو جہاں کو_____سنجیدہ لکھتے
سارے جہاں کی خوشیوں کو اکٹھا کرتے
پھر بیٹھ کر انہیں______رنجیدہ لکھتے
ھم اگر لکھتے_____!!
تو اپنی آنکھوں کو سمندر لکھتے
اسکے پانیوں کو شوریدہ کہتے
انکی پلکوں کو جھیلیں____!!
اسکے ساحلوں کو_____آبدیدہ لکھتے
بے بسی فقط اتنی ھے جاناں_______!!
تیرے ہجر کی نوحہ گری______ہوتی نہیں ہم سے

@shehr-e-tanhayi @Fantasy @Rubi @Kavi @muttalib @saviou @zaryaab @Ramiz @Aaidah @Aaylaaaaa @minaahil @Syeda-Hilya
sisooo me ko smjh nai ayi {}{r54
 

Meekaeel

Active Member
Feb 8, 2015
344
121
93
Its a nice site please visit Edited by staff
 
Last edited by a moderator:
Top