Aaj Ka Intikhaab............!!

  • Work-from-home

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
شدت درد میں ہونٹوں پہ دعا کا ہونا
ثابت اس سے بھی تو ہوتا ہے خدا کا ہونا
 
  • Like
Reactions: Angela

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
میں تو ہر لمحہ بدلتے ہوئے موسم میں رہوں
کوئی تصویر نہیں جو ترے البم میں رہوں
گھر جو آباد کیا ہے تو یہ سوچا میں نے
تجھ کو جنت میں رکھوں آپ جہنم میں رہوں
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
تو اگر جانے لگا ہے تو پلٹ کر مت دیکھ
موت لکھ کر تو قلم توڑ دیا جاتا ہے
 
  • Like
Reactions: Angela

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
وقت کی چند ساعتیں ساغر
لوٹ آٸیں تو کیا تماشہ ہو :(
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
جو ذرا کسی نے چھیڑا تو چھلک پڑیں گے آنسو
کوٸی مجھ سے یہ نہ پوچھے تیرا دل اداس کیوں ہے
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
چل دئیے ہیں دوستوں اور بلبلوں کے قافلے
باغ خالی شاخیں خالی اور خالی گھونسلے
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
مجھ کو سیاہ رنگ سے الفت بلا کی تھی
پھر یوں ہوا کہ بخت میں کالک بکھر گٸی
 
  • Like
Reactions: Kavi

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,181
3,477
1,313
Dubai
تم تو خنجر کی بات کرتے ہو
لوگ آنکھوں سے مار دیتے ہیں


Kavi​
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
بات لہجہ کی ہوتی ہے ونہ
لفظ آتش فشاں نہیں ہوتے
 
  • Like
Reactions: Kavi

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,181
3,477
1,313
Dubai

زندگی نظم نہیں کہ مکرر کی صدا
کسی شائق نے لگائی تو دوبارہ کر لی

 
  • Like
Reactions: Fantasy

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
بخت کے تخت س یک لخت اتارا ہوا شخص
تم نے دیکھا ہے کبھی جیت کے ہارا ہوا شخص
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,181
3,477
1,313
Dubai

رنگ ہر روز بدلتا ہے زمانہ کتنے
روز میں اسکے طلسمات میں آجاتا ہوں
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
اسی لیے زمانے میں اجنبی ہوں میں
کہ سارے لوگ فرشتے ہیں آدمی ہوں میں
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
دوستی عام ہے مگر اے دوست
دوست ملتا ہے بڑی مشکل سے
 
Last edited:

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
یہ شہر طلسماتی ہے کچھ کہہ نہیں سکتے
پہلو میں کھڑا شخص فرشتہ ہے کہ ابلیس
 
  • Like
Reactions: Kavi

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313

ماتھے پہ جو زخموں سے دوراہا سا بنا ہے
یہ آدمی احساس کی سائیکل سے گرا ہے
جو ہے سو پسنجر ہے مگر فرق تو دیکھو
بیٹھا ہے کوئی بس میں کوئی بس میں کھڑا ہے
 
  • Like
Reactions: Kavi and Fantasy

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
جو ہم پہ گزرے تھے رنج سارے
وہ خود پہ گزرے تو لوگ سمجھے
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
تم سمجھتے ہو کہ جینے کی حوس ہے مجھ کو
میں تو اس آس پہ زندہ ہوں کہ مرنا کب ہے
 
  • Like
Reactions: Kavi

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
کٹ تو جاتی ہے مگر رات کی فطرت ہے عجیب
اس کو چپ چاپ جو کاٹو تو صدی بن جاۓ
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
فضا ملول تھی میں نے فضا سے کچھ نہ کہا
ہوا میں دھول تھی میں نے ہوا سے کچھ نہ کہا
یہی خیال کہ برسے تو خود برس جائے
سو عمر بھر کسی کالی گھٹا سے کچھ نہ کہا
 
  • Like
Reactions: Kavi
Top