جاپانی پھل کا استعمال کریں، متعدد بیماریوں سے دور رہیں

intelligent086

Super Star
Nov 10, 2010
7,429
7,464
1,313
Lahore,Pakistan

116626

لاہور: (ویب ڈیسک) جاپانی پھل اپنی مٹھاس اور ذائقے کی وجہ سے دنیا بھر جانا جاتا ہے۔ اس کی سیکڑوں اقسام اب دنیا بھر میں موجود ہیں، جن میں چند زیادہ مقبول ہیں۔

اس موسم میں ایک پھل کافی زیادہ نظر آتا ہے جسے جاپانی پھل کے نام سے جانا جاتا ہے مگر اردو میں اسے کا کا نام دیا گیا ہے، جبکہ انگلش میں persimmon کہا جاتا ہے۔

ہزاروں سال سے دنیا میں کاشت کیے جانے والے اس پھل کا تعلق بنیادی طور پر چین سے ہے لیکن اسے جاپانی پھل کیوں کہا جاتا ہے؟ تو اس کا جواب یہ ہے کہ اس پھل کی ایک خاص قسم Diospyros kaki کی دنیا بھر میں مقبولیت ہے۔

جاپانی پھل میں غذائی اجزا بہت زیادہ مقدار میں پائی جاتی ہیں جو صحت کے لیے فائدہ مند ثابت ہوتی ہیں۔ اس پھل کو وٹامنز، منرلز، نباتاتی مرکبات، فلیونوئڈز اور کیروٹین کا منبع کہا جاتا ہے۔ اس میں نباتاتی مرکبات موجود ہوتے ہیں جو اینٹی آکسائیڈنٹس خصوصیات رکھتے ہیں۔

اس پھل کے استعمال سے امراض قلب، ذیابیطس، کینسر اور دماغی عوارض کا خطرہ کم کیا جا سکتا ہے۔ فلیونوئڈز سے بھرپور غذائیں امراض قلب، جسمانی تنزلی اور پھیپھڑوں کے کینسر سے تحفظ کے لیے مفید سمجھی جاتی ہیں اور اس پھل میں وہ بھی جسم کو ملتا ہے۔

بیٹا کیروٹین کی موجودگی کے باعث بھی یہ پھل امراض قلب، مختلف اقسام کے کینسر اور میٹابولک امراض جیسے ذیابیطس یا بلڈ پریشر وغیرہ کا خطرہ کم کرنے میں مدد دے سکتا ہے۔

جاپانی پھل میں موجود مختلف اجزا کا امتزاج اسے دل کی صحت کے لیے ایک مثالی انتخاب بناتا ہے۔ فلیونوئڈز سے بھرپور غذائیں بلڈ پریشر اور نقصان دہ کولیسٹرول کی سطح کو کم کرکے دل کی صحت کو بہتر بنانے میں بھی مدد دیتی ہیں۔

  • Like
Reactions: maria_1

Angela

~LONELINESS FOREVER~
TM Star
Apr 29, 2019
2,692
2,814
213
~Dasht e Tanhaayi~
جاپانی پھل کا استعمال کریں، متعدد بیماریوں سے دور رہیں
View attachment 116626

اہم اور مفید معلومات فراہم کرنے کا شکریہ
maria aapia yeh aj kal Habib Bhayya Japani Phal k peechey q parrey huey hain :joy khair aye??? :joy
 
maria_1

TM Star
Jul 7, 2019
3,713
3,788

اس کے ساتھ جاپانی لگا ہوا =)) ہیرو شیما اور ناگاساکی بھول گئے ہیں حالانکہ اس پھل کا جاپان سے کوئی تعلق نہیں ویسے یہ پشاوری پھل ہونا چاہیے کیونکہ وہاں زیادہ پیدا ہوتا ہے
یہ تو پھل ہے جو پکوان شئیر کرتے ہیں وہ تو اس سے بھی آگے کا کام ہے کون پکاتا ہے
 
Angela

~LONELINESS FOREVER~
TM Star
Apr 29, 2019
2,692
2,814
213
~Dasht e Tanhaayi~
اس کے ساتھ جاپانی لگا ہوا =)) ہیرو شیما اور ناگاساکی بھول گئے ہیں حالانکہ اس پھل کا جاپان سے کوئی تعلق نہیں ویسے یہ پشاوری پھل ہونا چاہیے کیونکہ وہاں زیادہ پیدا ہوتا ہے
یہ تو پھل ہے جو پکوان شئیر کرتے ہیں وہ تو اس سے بھی آگے کا کام ہے کون پکاتا ہے
Ahaaaaaaaaaan :joy
wesey aapas ki bt..hum ney kabhi bhi in k pakwan wala thread check kiya :joy
 
intelligent086

Super Star
Nov 10, 2010
7,429
7,464
1,313
Lahore,Pakistan
اس کے ساتھ جاپانی لگا ہوا =)) ہیرو شیما اور ناگاساکی بھول گئے ہیں حالانکہ اس پھل کا جاپان سے کوئی تعلق نہیں ویسے یہ پشاوری پھل ہونا چاہیے کیونکہ وہاں زیادہ پیدا ہوتا ہے
یہ تو پھل ہے جو پکوان شئیر کرتے ہیں وہ تو اس سے بھی آگے کا کام ہے کون پکاتا ہے
جاپان جو نام ہے اعتماد کا ’’ ہور دسو ‘‘ پھل میں ہیرو شیما اور ناگاساکی کہاں سے آگیا ؟ باقی اپنا جغرافیہ صحیح کر۔۔۔۔۔
ارے فورم کی ورائٹی پوری کرنے کے لیئے ، کوئی پکائے نہ پکائے
 
  • Like
Reactions: Angela and maria_1

maria_1

TM Star
Jul 7, 2019
3,713
3,788
213
جاپان جو نام ہے اعتماد کا ’’ ہور دسو ‘‘ پھل میں ہیرو شیما اور ناگاساکی کہاں سے آگیا ؟ باقی اپنا جغرافیہ صحیح کر۔۔۔۔۔
ارے فورم کی ورائٹی پوری کرنے کے لیئے ، کوئی پکائے نہ پکائے
اعتماد کا نام مان لیا، یہ جغرافیہ کہاں سے آ گیا؟
بالکل آپ فورم کی ورائٹی پوری کریں ہمیں اس پر کوئی اعتراض نہیں
 
maria_1

TM Star
Jul 7, 2019
3,713
3,788
213
جس پھل والے کے پاس دیکھو جاپانی پھل کا ڈھیر لگا ہوتا ہے ،
فروٹ والے نے پھل موسم کے مطابق بیچنے ہیں اب جاپانی پھل کا موسم یہ وہی بیچے گا ڈھیر سے آپ کو کیا، صبح پتھر کی طرح کا خریدو شام تک جوس بن جاتا ہے
 
Angela

~LONELINESS FOREVER~
TM Star
Apr 29, 2019
2,692
2,814
213
~Dasht e Tanhaayi~
جاپان جو نام ہے اعتماد کا ’’ ہور دسو ‘‘ پھل میں ہیرو شیما اور ناگاساکی کہاں سے آگیا ؟ باقی اپنا جغرافیہ صحیح کر۔۔۔۔۔
ارے فورم کی ورائٹی پوری کرنے کے لیئے ، کوئی پکائے نہ پکائے
apna tou kaam hai k jalaatey chalo charaaagh :joy
 
  • Like
Reactions: intelligent086

intelligent086

Super Star
Nov 10, 2010
7,429
7,464
1,313
Lahore,Pakistan
اس کے ساتھ جاپانی لگا ہوا =)) ہیرو شیما اور ناگاساکی بھول گئے ہیں حالانکہ اس پھل کا جاپان سے کوئی تعلق نہیں ویسے یہ پشاوری پھل ہونا چاہیے کیونکہ وہاں زیادہ پیدا ہوتا ہے
یہ تو پھل ہے جو پکوان شئیر کرتے ہیں وہ تو اس سے بھی آگے کا کام ہے کون پکاتا ہے
اعتماد کا نام مان لیا، یہ جغرافیہ کہاں سے آ گیا؟
بالکل آپ فورم کی ورائٹی پوری کریں ہمیں اس پر کوئی اعتراض نہیں
جغرافیہ ، یہ پشاور میں بہت کم پیدا ہوتا ہے
جائے پیدائش چین ہے۔ ٭: چین میں اس کی بہت سے اقسام تخلیق کی گئیں جن کی تعداد دو ہزار کے قریب ہے۔ ٭: پہلے یہ پھل کوریا، جاپان اور برصغیر میں متعارف ہوا، پھر انیسویں صدی میں یورپ اور ریاست ہائے متحدہ امریکا پہنچا۔ ٭: جاپانی پھل کا درخت 25 سے 66 فٹ اونچا ہوتا ہے۔ اس درخت پر پھل آنے میں سات برس لگتے ہیں۔ ٭: جاپانی پھل میں ریشہ، وٹامن اے، وٹامن سی اور بی گروپ کے وٹامنز کے علاوہ پوٹاشیم، میگنیز، تانبا اور فاسفورس جیسی معدنیات پائی جاتی ہیں۔ ٭: جاپانی پھل کے درخت کی گہرے بھورے اور سیاہ رنگ کی لکڑی فرنیچر، گولف میں بال کو مارنے والے ڈنڈے اور موسیقی کے آلات بنانے کے کام آتی ہے۔ ٭: جاپانی پھل کے پتے چائے میں استعمال کیے جاتے ہیں اور اس کے بیج کو خشک کر کے کافی کے متبادل کے طور پربرتا جاتا ہے۔
پاکستان میں یہ وادی سوات میں کاشت ہوتا ہے
 
  • Like
Reactions: maria_1

intelligent086

Super Star
Nov 10, 2010
7,429
7,464
1,313
Lahore,Pakistan
فروٹ والے نے پھل موسم کے مطابق بیچنے ہیں اب جاپانی پھل کا موسم یہ وہی بیچے گا ڈھیر سے آپ کو کیا، صبح پتھر کی طرح کا خریدو شام تک جوس بن جاتا ہے
صبح والے کھا لو شام والے پی لو :))۔ یہ بھی ٹو ان ون ہو گیا :)۔
 
  • Like
Reactions: Angela and maria_1
Top
Forgot your password?