جاپانی پھل کا استعمال کریں، متعدد بیماریوں سے دور رہیں

maria_1

TM Star
Jul 7, 2019
3,713
3,788
213
جغرافیہ ، یہ پشاور میں بہت کم پیدا ہوتا ہے
جائے پیدائش چین ہے۔ ٭: چین میں اس کی بہت سے اقسام تخلیق کی گئیں جن کی تعداد دو ہزار کے قریب ہے۔ ٭: پہلے یہ پھل کوریا، جاپان اور برصغیر میں متعارف ہوا، پھر انیسویں صدی میں یورپ اور ریاست ہائے متحدہ امریکا پہنچا۔ ٭: جاپانی پھل کا درخت 25 سے 66 فٹ اونچا ہوتا ہے۔ اس درخت پر پھل آنے میں سات برس لگتے ہیں۔ ٭: جاپانی پھل میں ریشہ، وٹامن اے، وٹامن سی اور بی گروپ کے وٹامنز کے علاوہ پوٹاشیم، میگنیز، تانبا اور فاسفورس جیسی معدنیات پائی جاتی ہیں۔ ٭: جاپانی پھل کے درخت کی گہرے بھورے اور سیاہ رنگ کی لکڑی فرنیچر، گولف میں بال کو مارنے والے ڈنڈے اور موسیقی کے آلات بنانے کے کام آتی ہے۔ ٭: جاپانی پھل کے پتے چائے میں استعمال کیے جاتے ہیں اور اس کے بیج کو خشک کر کے کافی کے متبادل کے طور پربرتا جاتا ہے۔
پاکستان میں یہ وادی سوات میں کاشت ہوتا ہے
آج کل چڑے ہوئے ہیں خیر ہے
=)) https://www.tafrehmella.com/threads/موسمِ-خزاں-کے-ساتھ-تشویش-کی-آمد.298992/#post-3215971
اسکو دوبارہ پڑھ لیں
 
  • Like
Reactions: intelligent086

maria_1

TM Star
Jul 7, 2019
3,713
3,788
213
heera kisey kaha? :joy
khul k baat kiya krain :joy aj kal hum smjhney k mood main nai :joy
bt tou smjh gaye hain ;) pr phir bhi smjhaa dain :joy
ہیرے کو ہیرا کہا ہے =)) اور آپ تو پکی جوہرن ہوئی، اتنا کھلی ہوں تو دو دن سے بھیا تابڑ توڑ سنا رہے ہیں
ابھی آپ کا ویسے بھی سمجھنے کا موڈ نہیں
 

Angela

~LONELINESS FOREVER~
TM Star
Apr 29, 2019
2,692
2,814
213
~Dasht e Tanhaayi~
ہیرے کو ہیرا کہا ہے =)) اور آپ تو پکی جوہرن ہوئی، اتنا کھلی ہوں تو دو دن سے بھیا تابڑ توڑ سنا رہے ہیں
ابھی آپ کا ویسے بھی سمجھنے کا موڈ نہیں
phir gol mol bt...:s :joy
hmain main bhi lag raha hai :joy
hmmmm...sochney smjhney sey faarigh hain aj kal :joy
 
  • Like
Reactions: maria_1
Top
Forgot your password?