جاپانی پھل کا استعمال کریں، متعدد بیماریوں سے دور رہیں

maria_1

TM Star
Jul 7, 2019
4,206
4,395
213
تیار رہیں میں بھی بھاگنے والی نہیں
(clapping) مجھے ایک خاتون یاد آ گئی اسی طرح حبیب بھائی نے مجھے دوسرے فورم پر اکاؤنٹ بنوایا تو میں نے اسے لکھا کہ بھاگ گئی ہیں بس وہ تو لٹھ لے کر میرے پیچھے پڑ گئی مجھے بار بار لکھے یہ تم بھاگ گئی کیوں لکھا میں تمھیں ایسی لگتی ہوں میرے کردار پر بات نہیں کرنی ;)) میں شریف گھرانے سے ہوں بس بہنا اللَّهُ اللَّهُ کر کے اس سے جان چھڑوائی اتنا لمبا لمبا لکھا کرے اللَّهُ معافی....... (bell)ہیں
 
Angela

~LONELINESS FOREVER~
TM Star
Apr 29, 2019
3,171
3,357
213
~Dasht e Tanhaayi~

Koi haaaaaaaaal nai:joy
Naaaa baaba naaa....hum aisa naaa soching:joy
Hamesha positive soching:D
 
maria_1

TM Star
Jul 7, 2019
4,206
4,395
213
Koi haaaaaaaaal nai:joy
Naaaa baaba naaa....hum aisa naaa soching:joy
Hamesha positive soching:D
وہ تو خیر منفیت سے بھری ہوئی ہے میرے وہم وگمان میں بھی ایسے مطلب نہیں ہوتے جو اس کی لغت سے مل جاتے تھے آخر فورم برباد ہو گیا اور ایڈمن صاحب یہاں لگے رہتے ہیں
 
Angela

~LONELINESS FOREVER~
TM Star
Apr 29, 2019
3,171
3,357
213
~Dasht e Tanhaayi~
وہ تو خیر منفیت سے بھری ہوئی ہے میرے وہم وگمان میں بھی ایسے مطلب نہیں ہوتے جو اس کی لغت سے مل جاتے تھے آخر فورم برباد ہو گیا اور ایڈمن صاحب یہاں لگے رہتے ہیں
Wo forum close q kiya?
 
  • Like
Reactions: maria_1

intelligent086

Super Star
Nov 10, 2010
8,515
8,454
1,313
Lahore,Pakistan
وہ تو خیر منفیت سے بھری ہوئی ہے میرے وہم وگمان میں بھی ایسے مطلب نہیں ہوتے جو اس کی لغت سے مل جاتے تھے آخر فورم برباد ہو گیا اور ایڈمن صاحب یہاں لگے رہتے ہیں
تو تھوڑا سا ہاتھ ہلکا رکھ لیتی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
  • Like
Reactions: Angela
Top
Forgot your password?