Aaj Ka Intikhaab............!!

  • Work-from-home

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

خُدا کا شُکر سہارے بغیر بِیت گئی
ہماری عُمر تُمھارے بغیر بیِت گئی

 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

سوچتا ہوں کہ میں بنا ڈالوں
ایک فرقہ اُداس لوگوں کا
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

ہزاروں مَشغلے ہیں جو مُجھے مَصروف رکھتے ہیں
مگر مُحسن وہ ایسا ہے کہ پھر بھی یاد آتا ہے

 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

یہ عشق جس کے قہر سے ڈرتا ہے زمانہ
کمبخت میرے صبر کے ٹُکڑوں پہ پلا ہے

 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai
دن پریشاں ہے رات بھاری ہے
زندگی ہے کہ پھر بھی پیاری ہے
کیا تماشا ہے کب سے جاری ہے
زندگی ہے کہ پھر بھی پیاری ہے
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

نہ کوئی رنج کا لمحہ کسی کے پاس آئے
خُدا کرے کہ نیا سال سب کو راس آئے

 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

سِتم تو یہ ہے کہ ظالم سُخن شناس نہیں
وہ ایک شخص جو شاعر بنا گیا مُجھ کو

 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

اُٹھا لایا کتابوں سے وہ اِک الفاظ کا جنگل
سُنا ہےاب مِری خامُوشیوں کا ترجمہ ہوگا

 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

اِس بات کے ضامن ہیں تِری آ نکھ کے حلقے
دُکھ اور بھی ہیں دل کے مضافات سے آ گے
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

بن تِرے کائنات کا منظر
اِک دِسمبر کی شام ہو جیسے
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

تیرے دِن اچھے ہیں سو ہم سے کنارہ کر لے
ہم بُرے لوگ ، بُرے وقت میں کام آتے ہیں

 
  • Like
Reactions: alif_ain

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

مُجھ سے بِچھڑے ہو تو منظورِ نظر ہو کس کے
آج کل کِس کو سَتاتے ہو؟ کہاں ہوتے ہو؟

 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

چند کمزور چراغوں سے عقیدت ہے مجھے
مُجھ سے چڑھتے ہوئے سورج نہیں پوجے جاتے

 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

ایک وحشت ھے کہ ہر عکس میں آ جاتی ھے
جانے کیا رَنج ھے جو آنکھ سے جاتا ہی نہیں

 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

تنقید نہ تکرار، بڑی دیر سے چُپ ہیں
حیرت ہے مِرے یار، بڑی دیر سے چُپ ہیں
گونگوں کو تکلُّم کے مواقع ہیں میسّر
ہم ماہرِ گُفتار بڑی دیر سے چُپ ہیں

 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

مُڑ کے دیکھا جو بے خیالی میں
عُمرِ رفتہ کا تم بھی حصہ تھے

 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

اُس کو اب بھی خیال ہے میرا
کیا لطیفہ ہے، روز ہنستا ہُوں

 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

کتِنے اچھے ہیں مِرے گھر کے پُرانے برتن
چھت ٹپکتی ہے تو کِیچڑ نہیں ہونے دیتے


 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

دوسرا کوئی ہُنر تھا ہی نہیں میرے پاس
میں مُحبت سے مُحبت ہی کما سکتا تھا

 
Top