Missing U Online.....!

  • Work-from-home

Jin7

میرا دل مکہ مدینہ میری جان پاکستان ازاد پنچھی
TM Star
In sab cheezo se hasil kia hoga?
میں بھی پہلے یہی کہتا تھا کیا حاصل ہو گا پھر میں اس فارم کا حصہ بن گیا بہت اچھے لوگ تھے یہاں کہ ممبر یہاں پہ اک بابا اون ہوتا ہے وہ بس اس کو ملتا جس کہ نصیب اچھے ہوں اور کافی عرصہ اون رہے پھر وہ اون ملنے والے بندے کو دعا دیتا اور وہ کڑوڑ پتی ہو جاتا ہے یہاں سب ممبر کڑوڑ پتی بن کر مزے لوٹ رہے اس لئے نہیں آتے مجھے بھی وہ بابا ملا تھا مگر میں اس کا ہی مذاق بنا بیٹھا تو اس نے مجھے بدعا دے یا تو پاگل ہو تجھے پتھر لوگ ماریں دو دھکے کھائے تو میں دھکے کھا رہا پاگل ہو کر پتھر کھاتا رہتا ہوں
 
Top