جاپانی ’’ہیر‘‘ جس نے پیار پانے کیلئے تخت و تاج ٹھکرا دیا

  • Work-from-home

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113

جاپانی ہیر کی کہانی نے سب کو حیران کر دیا، عام سے نوجوان کیلئے تخت و تاج ٹھکرا دینے والی شہزادی ماکو عالمی توجہ کا مرکز بن گئیں۔ تفصیلات کے مطابق جاپانی بادشاہ کی پوتی شہزادی ماکو نے اپنی محبت اور پیار کیلئے تخت و تاج کو ٹھکرا دیا ۔25سالہ جاپانی شہزادی ماکویونیورسٹی میں اپنے ساتھ پڑھنے والے نوجوان کی محبت میں گرفتار ہو گئی ہیں جس نے اس نوجوان سے شادی کر نے کا فیصلہ کر لیا ہے تاہم شادی کے بعد وہ اپنی عیش و عشرت اور تحت و تاج سے محروم ہو جائیں
شادی کے بعد ماکو سے شہزادی کا لقب واپس لے لیا جائے گا اوروہ صرف ماکو کہلوایا کرینگی۔شاہی خاندان سے تعلق رکھنے والی شہزادی ماکو جاپان کی مقبول ترین شخصیت ہیں اور سماجی خدمات کے لیے پوری دنیا میں مشہور ہیں جبکہ ان کے ہونے والا شوہر ایک قانونی فرم میں ملازمت کرتا ہے۔

H@!der

Super Star
Feb 22, 2012
8,413
3,070
1,313

shadi ho janey do.. phir poochon ga :D
 
Top