AnadiL ••●∂ιѕαѕтєя●•• VIP Nov 24, 2012 72,933 23,237 1,313 Dec 13, 2013 #1 جب روح کسی بوجھ سے تھک جاتی ہے احساس کی لَو اور بھڑک جاتی ہے میں بڑھتا ہوں زندگی کی جانب لیکن زنجیر سی پاؤں میں چھنک جاتی ہے
جب روح کسی بوجھ سے تھک جاتی ہے احساس کی لَو اور بھڑک جاتی ہے میں بڑھتا ہوں زندگی کی جانب لیکن زنجیر سی پاؤں میں چھنک جاتی ہے