جتنے کم ظرف ہیں محفل سے نکالے جائیں

  • Work-from-home

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
انتظامات نئے سر سے،،،، سنبھالے جائیں
جتنے کم ظرف ہیں محفل سے نکالے جائیں

میرا گھر آگ کی لپٹوں میں چھپا ہے لیکن
جب مزا ہے تیرے آنگن میں،، اُجالے جائیں

غم سلامت ہے تو پیتے ہی رہیں گے لیکن
پہلے میخانے کے حالات سنبھالے جائیں

خالی وقتوں میں کہیں بیٹھ کے رولیں یارو
فرصتیں ہیں تو سمندر ہی کھنگالے جائیں

خاک میں یوں نہ ملا ضبط کی توہین نہ کر
یہ وہ آنسو ہیں جو،،، دنیا کو بہا لے جائیں

ہم بھی پیاسے ہیں یہ احساس تو ہو ساقی کو
خالی شیشے ہی،،،،،،،، ہواؤں میں اچھالے جائیں

آؤ بستی میں،، نئے دوست بنائیں راحت
آستینوں میں چلو سانپ ہی پالے جائیں


 
  • Like
Reactions: Layla

Aaylaaaaa

priNcess
TM Star
Sep 25, 2014
4,096
2,430
1,313
kohkaaf
انتظامات نئے سر سے،،،، سنبھالے جائیں
جتنے کم ظرف ہیں محفل سے نکالے جائیں

میرا گھر آگ کی لپٹوں میں چھپا ہے لیکن
جب مزا ہے تیرے آنگن میں،، اُجالے جائیں

غم سلامت ہے تو پیتے ہی رہیں گے لیکن
پہلے میخانے کے حالات سنبھالے جائیں

خالی وقتوں میں کہیں بیٹھ کے رولیں یارو
فرصتیں ہیں تو سمندر ہی کھنگالے جائیں

خاک میں یوں نہ ملا ضبط کی توہین نہ کر
یہ وہ آنسو ہیں جو،،، دنیا کو بہا لے جائیں

ہم بھی پیاسے ہیں یہ احساس تو ہو ساقی کو
خالی شیشے ہی،،،،،،،، ہواؤں میں اچھالے جائیں

آؤ بستی میں،، نئے دوست بنائیں راحت
آستینوں میں چلو سانپ ہی پالے جائیں


Nice
 
  • Like
Reactions: Untamed-Heart
Top