کمپرومائز کرنا

  • Work-from-home

Blue-Black

chai-mein-biscuit
TM Star
May 27, 2014
1,921
607
1,213
KARACHI

1632135439254.png


کمپرومائز کرنا رشتوں اور محبتوں کو قائم رکھنے کے لیے بہترین طریقہ ہے۔۔
مگر اس کی بھی حد ہونی چاہیے۔۔ یہ نہ ہو آپ رشتوں کو بچانے کے لیے کمپرومائز کی انتہا کردیں اور دوسرے انسان آپ کی اس بات کا ناجائز فائدہ اٹھاتے رہیں اور
آپ کو بے حس اور کوئی بے جان چیز سمجھ کے ہمیشہ آپ کو تکلیف دیتے رہیں۔۔
اس لیے کمپرومائز ضرور کریں مگر صرف وہاں جہاں ضرورت ہو۔ اور اتنا ہی کریں جتنا ضروری ہو۔۔۔
تاکہ دوسروں کو بھی پتہ ہو کہ آپ گوشت پوست سے بنے عام سے انسان ہیں۔ جسے تکلیف بھی ہوتی ہے اور بہت سی باتیں، رویے اسے ناگوار اور برے بھی لگتے ہیں۔
@Fantasy
@فہد 😂🤣
 
Top