News جنوبی افریقہ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی کے لیے پاکستانی اسکواڈ کا اعلان

  • Work-from-home

Fanii

‎Pяiиcε ♥
VIP
Oct 9, 2013
61,263
16,095
1,313
Moon
لاہور…پاکستان کرکٹ بورڈ نے جنوبی افریقا کیخلاف ٹی 20سیریز کیلئے پاکستان ٹیم کااعلان کر دیا ہے،اسکواڈ میں
عبد الرزاق اور شعیب ملک کی واپسی
ہو ئی ہے،کپتانی کے فرائض محمد حفیظ سر انجام دیں گے۔پاکستان اورجنوبی افریقا کے درمیان ٹی 20میچز13اور15نومبرکوہوں گے۔پاکستانی اسکواڈ جن کھلاڑیوں پر مشتمل ہے ان میں کپتان محمد حفیظ کے علاوہ ناصرجمشید،احمدشہزاد،محمدع رفان،جنیدخان،سعیداجمل اورعبدالرحمان ،عمر اکمل ،شاہد خان آفریدی ،عبد الرزاق اور شعیب ملک شامل ہیں ۔
 
  • Like
Reactions: Sara_Khan and Azeyy

Fanii

‎Pяiиcε ♥
VIP
Oct 9, 2013
61,263
16,095
1,313
Moon
Good decision, batting lineup kafi strong lag rahi hai ab
Lekin umer gull kaha hain......???

Gul injury se fit ho chuka hai match fitness pe kaam kar raha hai, boht jald team main hoga....
 
Top