حضرت ابوذر غفاری رضی اللّٰہ عنہ

ROHAAN

LOVE IS LIFE
TM Star
Aug 14, 2016
3,023
2,110
513
116733

حضرت ابوذر غفاری رضی اللّٰہ عنہ نے بیان کیا کہ نبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم نے جب سورج غروب ہوا تو ان سے پوچھا کہ تم کو معلوم ہے یہ سور ج کہاں جاتا ہے؟
میں نے عرض کی کہ اللّٰہ اور اس کے رسول صلی اللّٰہ علیہ وسلم ہی کو علم ہے
آپ صلی اللّٰہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ یہ جاتا ہے اور عرشِ الٰہی کے نیچے پہنچ کر سجدہ کرتا ہے، پھر (دوبارہ آنے) کی اجازت چاہتا ہے اور اسے اجازت دے دی جاتی ہے
اور وہ دن بھی قریب ہے ،جب یہ سجدہ کرے گا تواس کا سجدہ قبول نہ ہوگا اور اجازت چاہے گا تو اجازت نہ ملے گی ، بلکہ اس سےکہا جائے گا کہ جہاں سے آیا تھا وہیں چلا جا
چنانچہ اس دن وہ مغرب ہی سے نکلے گا، اللّٰہ تعالٰی کا فرمان ''والّشمس تجری لمستقرّ لہا ذلِک تقدیر العزیز العلیم ۔'' (یٰس ۳۸) میں اسی طرف اشارہ ہے
(صحیح البخاری۔ حدیث نمبر ۳۱۹۹) كتاب بداء لخلق
 
Top
Forgot your password?