Aaj Ka Intikhaab............!!

  • Work-from-home

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
کہانی میں۔۔ میرا کردار یہ ہے
مجھے ، ہر سمت ڈر کے دیکھنا ہے
 
  • Like
Reactions: Angela

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313

yeh kiya bat hui🥺Hum nahi maantey zulm k yeh ultey pultey zaabtey.............🥺
aur apna shair kon sa??????????????????🥺🥺
acha aap ko aik shair dedicate krtey hain 🥺

ڈبے میں ڈبہ ، ڈبے میں کیک
ہمارے کیوی بھیا، آٹھ بلین میں ایک
🥺🥺🥺
اچھا ہے ناااا۔۔۔ ہمارا خود اپنا، ذاتی ، پرسنل شعر ہے😶😶🥺۔
Allah ko mano larki .. world's total population is 7.9 billion .. baqi jin include kiye kya? :v @Kavi
Angela ny kaha ap ko 100 million jin me sy 1 kaha ... awww :3
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

کبھی رتجگا حسیں سا تِرے ساتھ مُجھ کو مِلتا
کوئی مخملی سویرا مِرے بام پر بھی آتا
کئی لوگ خوش نُما سے مِرے رابطے میں ہوتے
کبھی نامہ دلبروں کا مرے نام پر بھی آتا


Kavi​
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
Allah ko mano larki .. world's total population is 7.9 billion .. baqi jin include kiye kya? :v @Kavi
Angela ny kaha ap ko 100 million jin me sy 1 kaha ... awww :3
اے لو۔۔نوی گل سن لو۔۔ ہم نے راؤنڈ آف کیا ہے نااااا 😏 😏 😏۔ایکوریٹ لکھنے بیٹھیں ہم تو🤨🤨۔

ڈبے میں ڈبہ ۔ ڈبے میں کیک
ہمارے کیوی بھیا ساتھ ارب ، نوے کروڑ، چوراسی لاکھ، ، اڑتالیس ہزار، ، سات سو نوے میں ایک


حد نہیں ہوگئی ویسے 🥺🥺🥺 ۔۔۔۔ اللہ کی بندی ہر سیکنڈ میں سینکڑوں کے حساب سے آبادی بڑھتی ہے۔۔کن چکروں میں ڈال رہی ہو ہمیں🥺🥺🥺۔
سن رئے او کیوی بھیااااااااا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟/
@Kavi
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
mujhey nahi keh sakti wo ... tussi daana na pao :D
اچھا ساری ۔۔ :3
اے لو۔۔نوی گل سن لو۔۔ ہم نے راؤنڈ آف کیا ہے نااااا 😏 😏 😏۔ایکوریٹ لکھنے بیٹھیں ہم تو🤨🤨۔

ڈبے میں ڈبہ ۔ ڈبے میں کیک
ہمارے کیوی بھیا ساتھ ارب ، نوے کروڑ، چوراسی لاکھ، ، اڑتالیس ہزار، ، سات سو نوے میں ایک


حد نہیں ہوگئی ویسے 🥺🥺🥺 ۔۔۔۔ اللہ کی بندی ہر سیکنڈ میں سینکڑوں کے حساب سے آبادی بڑھتی ہے۔۔کن چکروں میں ڈال رہی ہو ہمیں🥺🥺🥺۔
سن رئے او کیوی بھیااااااااا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟/
@Kavi
Seconds me death b to hoti hy .. aur pury 100 million ko kuch smjhti nhi : o
khair no worries it was just a teeli ;;)
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
میرے بعد کس کو ستاو گے ۔ ۔ !! مجھے کس طرح سے مٹاو گے ۔ ۔ !!
 
  • Like
Reactions: Angela

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313

کبھی رتجگا حسیں سا تِرے ساتھ مُجھ کو مِلتا
کوئی مخملی سویرا مِرے بام پر بھی آتا
کئی لوگ خوش نُما سے مِرے رابطے میں ہوتے
کبھی نامہ دلبروں کا مرے نام پر بھی آتا


Kavi​
Wah ۔۔
لوگ مجھ کو سراہتے رہیں گے
ایک آواز کی کمی رہے گی
 
  • Like
Reactions: Kavi

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
بس ایک بار ملایا گیا کسی سے ہاتھ
پھر ایک عمر تلک مٹھی بند رکھی گئی
 
  • Like
Reactions: Angela

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
وہ لوگ مرتے چلے جا رہے ہیں جن کے لیے
میں ذہنی طور پر تیار بھی نہیں ہوتا
 
  • Like
Reactions: Angela

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
جو بچ گئی ہے وہ غاروں میں جا گزاریں گے
یہ دور اپنے مطابق نہیں رہا میرے دوست
 
  • Like
Reactions: Angela

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
رہنے کو سدا دہر میں آتا نہیں کوئی
تم جیسے گئے، ایسے بھی جاتا نہیں کوئی
 
  • Like
Reactions: Angela and Kavi

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡

کبھی رتجگا حسیں سا, تِرے ساتھ مُجھ کو مِلتا
کوئی مخملی سویرا مِرے بام پر بھی آتا
کئی لوگ خوش نُما سے مِرے رابطے میں ہوتے
کبھی نامہ دلبروں کا مرے نام پر بھی آتا


Kavi​
😱😱😱😱😳😳😳😳😳😳
 
  • Like
Reactions: Kavi

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
Nah naa .. it was just an advice ..
Zaroori nhi k ap hmesha strong rhen .. we, humans, are weak and incomplete. We rely on eachother and its beautiful too. So do not try to be the Angela which leads you to this condition. If you have suffered this much, must gain a lesson/energy/anything which makes you grow. Don't be that little girl, instead make that girl proud.
hmmm 😴 😶
 
Top