حمیراچنا نے گائیکی سے وابستگی کو ذاتی دلچسپی قرار دے د یا

intelligent086

Super Star
Nov 10, 2010
7,344
7,394
1,313
Lahore,Pakistan
حمیراچنا نے گائیکی سے وابستگی کو ذاتی دلچسپی قرار دے د یا


گلوکارہ حمیرا چنا نے کہا ہے کہ موسیقی سے وابستگی میری ذاتی دلچسپی کے سبب ہے
کراچی (سٹاف رپورٹر)گلوکارہ حمیرا چنا نے کہا ہے کہ موسیقی سے وابستگی میری ذاتی دلچسپی کے سبب ہے ،گائیگی میری شناخت ہے ، مجھے فنی لحاظ سے پوری دنیا میں پرفارم کرنے کا اعزاز حاصل ہے ۔ایسے میں جب پوری دنیا میں پاپ گائیگی چھائی ہوئی ہے ہمیں اپنی موسیقی سے اپنا تعلق برقرار رکھنا ہوگا۔حمیرا چنانے ایک انٹرویومیں کہاکہ موسیقی کی بنیاد کلاسیکل موسیقی ہے اسکے فروغ کے لئے اقدامات کرنے کی اشد ضرورت ہے ۔ راحت فتح علی خان کو دنیا میں مقبولیت حاصل ہے تو اس کا سبب بھی یہی ہے کہ وہ اصل موسیقی سے تعلق رکھتے ہیں ۔


 
  • Like
Reactions: maria_1
Top
Forgot your password?