Aaj Ka Intikhaab............!!

  • Work-from-home

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,181
3,477
1,313
Dubai
اب جو آۓ ہو تو احسان تمھارا لیکن
وہ قیامت جو گزرنی تھی، گزر گئی کب کی
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,181
3,477
1,313
Dubai

ضبطِ گریہ پہ کوئی حد تو نہیں لگتی ناں
اشک پینے سے یہ روزہ تو نہیں ٹُوٹے گا؟
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,181
3,477
1,313
Dubai

ایک سِسکی مجھے شب بھر نہیں سونے دیتی
میں نے اک کُونج سے پوچھا تھا کہ ہجرت کیا ہے
 
  • Like
Reactions: shehr-e-tanhayi

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,181
3,477
1,313
Dubai

روز یہ سوچ کے سوتا ہوں کہ اِس رات کے بعد
اب اگر آنکھ کُھلے گی تو سویرا ہو گا
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,181
3,477
1,313
Dubai

عِشق بس کا نہیں لگتا تو تماشا نہ بنا
کام مُشکل ہے تو چُپ چاپ کِنارا کر لے
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,181
3,477
1,313
Dubai

یوں ہے کہ یہاں نام و نشاں تک نہیں تیرا
اور تجھ سے بھری رہتی ہے تنہائی ہماری
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,181
3,477
1,313
Dubai

میں سُلگتے ہوئے رازوں کو عیاں تو کر دوں
لیکن اِن رازوں کی تشہیر سے جی ڈرتا ہے
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
زندگانی نوحہ ہے...

ان تمام لمحوں کا
جن میں تم ضروری تھے
اور کہیں نہیں تھے تم.....!!
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
اب کس کے لیے لاۓ ہو یہ چاند ستارے۔۔۔
ہم خواب کی دنیا سے نکل آۓ ہوۓ ہیں۔۔۔
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,181
3,477
1,313
Dubai

متاعِ زیست ہے جاناں، یہی غربت یہی دولت
کبھی کاسہ تِرا لہجہ، کبھی بخشش تِری باتیں
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,181
3,477
1,313
Dubai
تُو وہی نیند جو پوری نہ ہوئی ہو شب بھر
میں وہی خواب کہ جو ٹھیک سے ٹوٹا بھی نہ ہو
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,181
3,477
1,313
Dubai

اپنے خلاف شہر کے اندھے ہجوم میں
دِل کو بہت ملال تجھے دیکھ کر ہوا
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
اے حاصل خلوص بتا کیا جواب دوں
دنیا یہ پوچھتی ہے کہ میں کیوں اداس ہوں
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,181
3,477
1,313
Dubai

یار بھی راہ کی دیوار سمجھتے ہیں مجھے
میں سمجھتا تھا مِرے یار سمجھتے ہیں مجھے
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,181
3,477
1,313
Dubai

رہتیں ہیں صدا اُس کے تعاقُب میں نِگاہیں
وہ شخص جِسے لوٹ کے آنا بھی نہیں ہے

 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,181
3,477
1,313
Dubai

تُم سے شکوہ نہیں رویے کا
تُم سے اُمید بےتحاشہ تھی
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,181
3,477
1,313
Dubai

یہ جو مسکان پڑی ہے میری الماری میں
کام آتی ہے تیرے بعد اداکاری میں
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,181
3,477
1,313
Dubai

وہ بھی آخر تِری تعریف میں ہی خرچ ہوا
میں نے جو وقت نِکالا تھا شکایت کے لیے
 
Top