خلاء میں نماز

  • Work-from-home

AnadiL

••●∂ιѕαѕтєя●••
VIP
Nov 24, 2012
72,933
23,237
1,313
یہ ہیں ڈاکٹر شیخ موسزفر

k1trusjc8q1l_zpsfbbbe70c.jpg

جو کہ ملائشین مسلم ہیں پیشے کے لحاظ ڈاکٹرہیں۔۔آرتھو پیڈک سرجن ہیں۔شوقیہ ماڈلنگ بھی کرتے ہیں اور خلاباز بھی ہیں۔۔۔
یہ پہلے مسلمان خلاباز ہیں جنھوں نے خلاء میں نماز ادا کی۔۔۔بقول ڈاکٹر شیخ مظفر کے یہ میرے لیے ایک بڑا چلینج تھا۔
ڈاکٹر مظفر دس اکتوبر دو ہزار سات کو خلاء میں گئے اور اکیس اکتوبر دو ہزار ان کی زمین پر واپسی ہوئی۔
ان کے احساسات پڑھیں

"خلاء سے پہلی بار میں نے زمین کو دیکھا یہ بہت چھوٹی ہے اور دوسرے سیارے بہت بڑے ہیں۔جب خلاء سے پہلی بار میں نے زمین کو دیکھا تو یہ ایک جادوئی احساس تھا میرا تو جیسے دل رک سا گیا۔زمین کی خوبصورت دیکھ کر میں تو پلکیں جھپکنا بھول گیا۔"

جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں ہم مسلمانوں پر دن میں پانچ وقت نماز فرض ہے اور نماز کی فرضیت مختلف اوقات میں ہے اور ان اوقات کا حساب سورج کی روشنی یا سورج کے غروب ہونے سے لگایا جاتا ہے۔
بقول ڈاکٹر موسزفر میرا لیے سب سے بڑا چلینج خلاء میں نماز ادا کرنا تھا کیوں کہ ہماری خلائی شٹل چوبیس گھنٹوں کے اندر اپنے مدار میں زمین کے سولہ چکر لگاتی تھی۔۔۔ہمارے پاس ہر پینتالیس منٹ بعد سورج طلوع اور غروب ہوتا تھا۔۔۔۔شیخ موسزفر چوبیس گھنٹوں میں اسی نمازیں ادا کرنا تھیں۔جو کہ ایک مشکل کام تھا۔اس لیے انھوں نے قازقستان جہاں سے یہ خلاء کے لیے اڑے تھے کے وقت کے لحاظ سے پانچ نمازیں ادا کیں اور اسی وقت کے لحاظ سے روزے بھی رکھے اور افطار کیے۔یہ علماء سے فتوی لے کر روانہ ہوئے تھے کہ قبلہ کی جانب منہ کرنے کے لیے آپ خلاء سے زمین کی جانب منہ کر لیجیے گا۔۔۔
۔۔تیرہ اکتوبر دو ہزار سات کو انھوں نے خلاء میں ہی عید منائی اور عید کی خوشی میں اپنے عملے کے اراکین میں کوکیز بسکٹ تقسیم کیے

میری زندگی کا مقصد تیرے دین کی سرفرازی
میں اسی لیے مسلماں میں اسی لیے نمازی
 
Azeyy

•´¯`•» RuDleSS AzeYY «•´¯`•
VIP
Aug 17, 2012
12,084
5,479
513
lahore
یہ ہیں ڈاکٹر شیخ موسزفر

View attachment 83267

informative !
 
Shiraz-Khan

Super Magic Jori
Hot Shot
Oct 27, 2012
18,264
15,551

Zabardast!!! sharing :eek:
 
Manxil

BEiNg SiNglE is My ATtITUde
Super Star
May 7, 2012
13,831
2,488
913

Superb sharing
 
  • Like
Reactions: Shizu
Top