Aaj Ka Intikhaab............!!

  • Work-from-home

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
اسے تو کھو دیا ہے، اب نجانے کس کو کھونا ہے
لکیروں میں جدائی کی علامت اب بھی
باقی ہے
😔
 
  • Like
Reactions: Kavi

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
ذرا سی پھونک ملی اور ہوا میں اُڑنے لگے
تمام دوست غبارے تھے اور غبارے، گٸے
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
سکوں سے رہنے دیں کس نے ہمیشہ رہنا ہے؟
سب اپنے بچوں کو اُڑنا سکھا کے اُڑ جاٸیں گے

ڈرانے والو ہمیں دیکھنے کو ترسو گے
کبھی نہ لوٹیں گے اک روز ایسے اُڑ جاٸیں گے
 
  • Like
Reactions: Blue-Black

Blue-Black

chai-mein-biscuit
TM Star
May 27, 2014
1,921
607
1,213
KARACHI
سکوں سے رہنے دیں کس نے ہمیشہ رہنا ہے؟
سب اپنے بچوں کو اُڑنا سکھا کے اُڑ جاٸیں گے

ڈرانے والو ہمیں دیکھنے کو ترسو گے
کبھی نہ لوٹیں گے اک روز ایسے اُڑ جاٸیں گے
😜 اس کے خط کی خوشبو سے معلوم ہو رہا تھا کہ لکھنے کے وقت اس کے بال کھلے تھیں
 

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
بے مروت، بے وفا، نامہرباں، نا آشنا
جس کے یہ اوصاف، کوئی اس سے ہو کیا آشنا؟

تنگ ہو سائے سے اپنے، جس کو ہو نا آشنا
وہ بتِ وحشی طبیعت کس کا ہوگا آشنا؟

واہ واہ اے دلبرِ کج فہم یوں ہی چاہئے
ہم سے ہو نا آشنا، غیروں سے ہونا آشنا

بد مزاجی، ناخوشی، آزردگی کس واسطے
گر برے ہم ہیں، تو ہو جئے اور سے جا آشنا

یہ ستم یہ درد یہ غم اور الم مجھ پر ہوا
کاش کہ تجھ سے میں اے ظالم نہ ہوتا آشنا

نے ترحم، نے کرم، نے مہر ہے اے بے وفا
کس توقع پر بھلا ہو کوئی تیرا آشنا

آشنا کہنے کو یوں تو آپ کے ہوویں گے سو
پر کوئی اے مہرباں ایسا نہ ہوگا آشنا

خیر خواہ و مخلص و فدوی جو کچھ کہئے سو ہوں
عیب کیا ہے گر رہے خدمت میں مجھ سا آشنا

آشنائی کی توقع کس سے ہو بیدارؔ پھر
ہو گیا بیگانہ جب ایسا ہی اپنا آشنا
 

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
ہوائے دشت مجھے اب تو اجنبی نہ سمجھ
کہ اب تو بھول گئے راستے بھی گھر کے مجھے


یہ چند اشک بھی تیرے ہیں شامِ غم، لیکن
اجالنے ہیں ابھی خال و خد سحر کے مجھے

دلِ تباہ، ترے غم کو ٹالنے کے لئے
سنا رہا ہے فسانے اِدھر اُدھر کے مجھے

 
  • Like
Reactions: Kavi

Museebat

Active Member
Sep 7, 2018
331
279
763
سکون سے جینے نہ دیا لوگوں نے زمانے میں
مصیبت تھی مصیبت بنی رہی زمانے میں
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
اس وقت مجھے عمر رواں درد بہت ہے
تجھ سے میں نمٹتا ہوں زرا دیر میں آ کر
 

Blue-Black

chai-mein-biscuit
TM Star
May 27, 2014
1,921
607
1,213
KARACHI
اس وقت مجھے عمر رواں درد بہت ہے
تجھ سے میں نمٹتا ہوں زرا دیر میں آ کر
لوگ ہنستے ہوئے ملتے ہیں چھپا کر جس کو
ہم کو وہ درد چھپانے میں زرا دیر لگی
 
  • Like
Reactions: Fantasy

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡

لفظوں کے برتنے میں بہت صرف ہوا میں
اک مصرع تازہ بھی مگر کہہ نہ سکا میں

اک دست رفاقت کی طلب لے کے بڑھا میں
انبوہ طرحدار میں اک شور اٹھا میں

آ تجھ کو تقابل میں الجھنے سے بچا لوں
سب کچھ ہے تری ذات میں باقی جو بچا میں

میں اور کہاں خود‌ نگری یاد ہے تجھ کو
جب تو نے مرا نام لیا میں نے کہا میں

میں ایک بگولہ سا اٹھا دشت جنوں سے
روکا مجھے دنیا نے بہت پر نہ رکا میں

یا مجھ سے گزاری نہ گئی عمر گریزاں
یا عمر گریزاں سے گزارا نہ گیا میں :(۔

معلوم ہوا مجھ میں کوئی رمز نہیں ہے
اک عمر ریاضت سے گزرنے پہ کھلا میں
 
  • Like
Reactions: Kavi

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
منسوب چراغوں سے، طرفدار ہوا کے
ہم لوگ منافق ہیں منافق بھی بلا کے

میں اپنے خدوحال بھی پہچان نہ پایا
گزرا ہے یہاں وقت بڑی دھول اڑا کے
 
  • Like
Reactions: Kavi

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
ایسی کچھ چپ سی لگی ہے جیسے
ہم تجھے حال سنانے آئے
عشق تنہا ہے سر منزل غم
کون یہ بوجھ اٹھانے آئے
 
  • Like
Reactions: Elif and Kavi
Top